Results 1 to 5 of 5

Thread: اپنا پسندیدہ مضمون پڑھائیں اور پیسے کمائی

  1. #1
    lonelyplanet is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd October 2021 @ 05:20 AM
    Join Date
    02 Dec 2018
    Gender
    Male
    Posts
    354
    Threads
    6
    Credits
    1,065
    Thanked
    6

    Lightbulb اپنا پسندیدہ مضمون پڑھائیں اور پیسے کمائی


    السلامُ علیکم، تمام احباب کو خوش آمدید
    میں آج آپ لوگوں کے لئے ایک بہت انمول تحفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    امیدہے کہ آپ اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔
    خاص طور پر ان لڑکیوں کے لئے سنہری موقع ہے جو ماسٹرز کرنے کے بعد نوکری کی تلاش میں ہیں۔ کیونکہ باہر نوکری تلاش کرنے میں لڑکیوں کو بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
    آپ سب گھر بیٹھے آن لائن پڑھا کے ایک ہزار امریکی ڈالر تک با آسانی کما سکتے ہیں۔
    اگر آپ کسی سبجیکٹ میں مہارت رکھتے ہیں تو یہاں پر آپ آسانی سے بہت اچھی آمدنی بنا سکتے ہیں۔
    آپ چاہیں تو دیئے گئے لنک پر کلک کر کے رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں۔ یا آپ کو میری راہنمائی چاہئے ہو تو میں آپ سب کو ہر طرح سے راہنمائی فراہم کروں گا رجسٹریشن
    سےلے کر آپ کے پیسے نکلوانے تک۔ ​

    رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    والسلام
    زاہد
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    lonelyplanet is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd October 2021 @ 05:20 AM
    Join Date
    02 Dec 2018
    Gender
    Male
    Posts
    354
    Threads
    6
    Credits
    1,065
    Thanked
    6

    Default

    Quote lonelyplanet said: View Post

    السلامُ علیکم، تمام احباب کو خوش آمدید
    میں آج آپ لوگوں کے لئے ایک بہت انمول تحفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    امیدہے کہ آپ اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔
    خاص طور پر ان لڑکیوں کے لئے سنہری موقع ہے جو ماسٹرز کرنے کے بعد نوکری کی تلاش میں ہیں۔ کیونکہ باہر نوکری تلاش کرنے میں لڑکیوں کو بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
    آپ سب گھر بیٹھے آن لائن پڑھا کے ایک ہزار امریکی ڈالر تک با آسانی کما سکتے ہیں۔
    اگر آپ کسی سبجیکٹ میں مہارت رکھتے ہیں تو یہاں پر آپ آسانی سے بہت اچھی آمدنی بنا سکتے ہیں۔
    آپ چاہیں تو دیئے گئے لنک پر کلک کر کے رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں۔ یا آپ کو میری راہنمائی چاہئے ہو تو میں آپ سب کو ہر طرح سے راہنمائی فراہم کروں گا رجسٹریشن
    سےلے کر آپ کے پیسے نکلوانے تک۔ ​

    رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    والسلام
    زاہد
    آپ یہاں پر اردو زبان اور پنجابی زبان بھی پڑھا سکتے ہیں

  3. #3
    mehbobbozdar's Avatar
    mehbobbozdar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2021 @ 10:10 PM
    Join Date
    03 Sep 2015
    Location
    Tando allahyar
    Gender
    Male
    Posts
    128
    Threads
    14
    Credits
    46
    Thanked
    6

    Default سندھی بِھی پڑھائی جاسکتی ھے

    سندھی بھی پڑھائی جاسکتی ھے
    mehboob bozdar

  4. #4
    lonelyplanet is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd October 2021 @ 05:20 AM
    Join Date
    02 Dec 2018
    Gender
    Male
    Posts
    354
    Threads
    6
    Credits
    1,065
    Thanked
    6

    Default

    محترم بھائی میں نے سندھی کا نہیں دیکھا ہے مگر شاید ہوگی۔ میں یہاں اردو اورکبھی کبھی پنجابی بھی پڑھاتا ہوں

  5. #5
    lonelyplanet is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd October 2021 @ 05:20 AM
    Join Date
    02 Dec 2018
    Gender
    Male
    Posts
    354
    Threads
    6
    Credits
    1,065
    Thanked
    6

    Default

    Quote mehbobbozdar said: View Post
    سندھی بھی پڑھائی جاسکتی ھے
    معافی چاہتا ہوں میں نے وہاں سرچ کی ہے پر سندھی زبان ابھی تک وہاں پر نہیں پڑھائی جا رہی ہے۔

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 23rd February 2016, 03:54 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 2nd January 2014, 03:04 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 5th February 2013, 09:28 PM
  4. Solved اردو پیڈ سے ان پیج میں کوئی چیز کوپی پیسٹ کر&a
    By Sherazyamin in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 16
    Last Post: 15th December 2012, 11:17 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •