آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبر السلام علیکم! میں آج آپ لوگوں کے ساتھ کریپٹو کرنسی کا ایک ویب سائٹ شیئر کرنے جارہاہوں جو کہ ٹرسٹڈ ہے. یہ ان لوگوں کیلئے ہیں جوpassive ارننگ کرنا چاہتے ہیں.
اس ویب سائٹ میں آپ کو ڈیلی 35 سے 40 ایڈ ملیں گے.
اور ہر گھنٹے بعد تین فاوسٹ کلیم ملےگی.جس میں آپ اپنی مرضی کے کوئی بھی تین کوائن کلیم کرسکتے ہیں. جس کو آپ بعد میں مین بیلنس میں ٹرانسفر کرسکتے ہیں.
کم سے کم ودڈرا دو ہزار بٹ کوائن ساتوشی ہیں. جس کو آپ فاوسٹ پے اکاونٹ میں لے سکتے ہو. ڈائرکٹ ودڈرا گیارہ ہزار ساتوشی ہیں اپنے کسی بھی کرپٹو کرنسی والٹ میں کرسکتے ہیں.
بٹ کوائن کی علاوہ آپ دوسرے کوائن جیسا کہ ڈوگ کوائن،
لا ئٹ کوائن،ڈیش کوائن، بٹ ٹورنٹ، ٹرون، کارڈانو، اور
بٹکوائن کیش وغیرہ میں بھی ودڈرا لے سکتے ہیں.
نیچے ویب سائٹ کی کچھ سکرین شاٹ میرا پیمنٹ پروف اور سائٹ کا جوائن لنک دے رہا ہوں جو دوست جوائن کرنا چاہتے ہیں.
Bookmarks