السلام علیکم: معلوم کرنا تھا کہ کسی مکمل نیوز پیپر کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں کسی طرح تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ کیا کوئی سافٹ وئیر یوز ہو تا ہے۔ برائے کرم رہنمائی فرما دیں۔ شکریہ
ادریس چودھری۔ جہلم
السلام علیکم: معلوم کرنا تھا کہ کسی مکمل نیوز پیپر کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں کسی طرح تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ کیا کوئی سافٹ وئیر یوز ہو تا ہے۔ برائے کرم رہنمائی فرما دیں۔ شکریہ
ادریس چودھری۔ جہلم
وعلیکم السلام
ڈیئر ممبر نیوز پیپر کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرنے کے لئے آپ کے پاس اُسی سائز کا سکینر ہونا چاہیے۔
سکینر سے آپ اس کو پی ڈی ایف میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ ویسے تو اب ہر نیوز پیپر والے اپنی ویب سائٹ پر
پی ڈی ایف میں اپ لوڈ کرتے ہیں۔ آپ وہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
کیوں کے اُن کے پاس اپنے سافٹ کاپی ہوتی ہے اس لیے وہ آسانی سے اس کو پی ڈی ایف میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
اُن کو کسی سکینر کی ضرورت نہیں ہوتی۔
امید کی جاتی ہے کہ اوپر والی پوسٹ سے آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل گیا ہوگا
آگاہی شئیر کریں
-۔-۔-
اگر ہم سوال مکمل دوستوں کے ساتھ شئیر کریں تو بہتر ریپلائی کی امید کی جاتی ہے
ادھوری بات کا ادھورا ہی جواب ہوتا ہے
-۔-۔-
اگر اخبار آپ نیٹ سے ڈاون لوڈ کرتے ہیں تو وہ تصویری شکل میں محفوظ ہوتا ہے
اگر یوزر چاہےتو
آپ ہر ہر صفحے کو تصویر کی شکل میں محفوظ کر کے آن لائن بھی پی ڈی ایف میں محفوظ کر سکتے ہیں
ONLINE NEWS PAPER KO PDF MAIN CHANGE KIYA JA SAKTA HY APKO GHOSTSCRIPT YA PHR CUTE PDF USE KARNA PARY GA OR AGR APKO PROGARMING NAHI ATI TU AP MUJY INBOX KAREN MAIN APKO BANA DUN GA SOFTWARE
پلیز کوئی سافٹ وئیر بتا دیں جو پی ڈی ایف فارمیٹ میں تبدیل کر دے۔ دس بارہ پیجزکو جے پی جی یا کسی بھی فارمیٹ کو پی ڈی ایف میں تبدیل کر دے۔ شکریہ ہو گا
Bookmarks