السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کو میں اس تھریڈ میں بتاوں گا
کہ ہم ونڈوز ٹین میں ایف ٹی پی سرور کیسے بنا سکتے ہیں۔
How to install FTP Server on Windows 10
پہلے میں آپ کو بتا دوں کہ ایف ٹی پی سرور کیا ہے۔
ایف ٹی پی سرور ایک قسم کا فائل ٹرانسفر پروٹوکول ہے جو لوکل نیٹ ورک پر بھی کام کرتا ہے
اور انٹرنیٹ پر بھی کام کرتا ہے۔ اس سے آپ اپنے پی سی موبائل اور موبائل سے پی سی میں
انٹرنیٹ کے ذریعے اور وائی فائی کے ذریعے اپنی فائلز ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
فِل حال ہم لوکل ایف ٹی پی سرور بنائیں گے۔
یہ تھریڈ دیکھنے میں کافی لمبا لگے گا لیکن اس میں سب کام بس ایک دفعہ ہی کرنے ہیں۔
اس تھریڈ کے کل تین حصے ہیں۔
پہلا حصہ۔ ونڈوز کے فیچر کو آن کرنا۔
دوسرا حصہ۔ ایف ٹی پی سائٹ بنانا۔
تیسرا حصہ۔ موبائل پر فائل ایکسپلورر انسٹال کرنا۔
تیسرے حصے میں مزید دو حصے ہوں گے۔
پہلا حصہ۔ آئی فون پر فائل ایکسپلورر انسٹال کرنا اور اس کا استعمال
دوسرا حصہ۔ انڈرائڈ فون میں فائل ایکسپلورر انسٹال کرنا اور اس کا استعمال۔
پہلا حصہ۔
How to turn on and off windows feature.
ونڈوز ٹین میں ایف ٹی پی سرور کا فیچر موجود ہوتاہے لیکن وہ آف ہوتاہے۔
اس لیے سب سے پہلے ہم اس فیچر کو آن کریں گے تا کہ ہم سرور بنا سکیں۔
تو سب سے پہلے ہم کنٹرول پینل میں جائیں گے پھر پروگرام اور پھر پروگرام فیچر میں

Name:  1.jpg
Views: 186
Size:  31.0 KB

Name:  1.jpg
Views: 184
Size:  109.7 KB

Name:  2.jpg
Views: 181
Size:  86.3 KB

اب آپ کا ایف ٹی پی فیچر آن ہو گیا ہے اور پہلا حصہ مکمل ہو گیا ہے۔
دوسرا حصہ
How to Install FTP Server on Windows 10
Name:  3.jpg
Views: 183
Size:  105.3 KB

Name:  4.jpg
Views: 182
Size:  95.1 KB

Name:  5.jpg
Views: 183
Size:  97.5 KB

Name:  6.jpg
Views: 184
Size:  94.6 KB

Name:  7.jpg
Views: 181
Size:  98.6 KB

Name:  8.jpg
Views: 183
Size:  110.4 KB

Name:  9.jpg
Views: 180
Size:  125.8 KB
جاری ہے۔