Results 1 to 7 of 7

Thread: How to Install FTP Server on Windows 10

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,631
    Threads
    1966
    Credits
    88,913
    Thanked
    1656

    Default How to Install FTP Server on Windows 10


    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کو میں اس تھریڈ میں بتاوں گا
    کہ ہم ونڈوز ٹین میں ایف ٹی پی سرور کیسے بنا سکتے ہیں۔
    How to install FTP Server on Windows 10
    پہلے میں آپ کو بتا دوں کہ ایف ٹی پی سرور کیا ہے۔
    ایف ٹی پی سرور ایک قسم کا فائل ٹرانسفر پروٹوکول ہے جو لوکل نیٹ ورک پر بھی کام کرتا ہے
    اور انٹرنیٹ پر بھی کام کرتا ہے۔ اس سے آپ اپنے پی سی موبائل اور موبائل سے پی سی میں
    انٹرنیٹ کے ذریعے اور وائی فائی کے ذریعے اپنی فائلز ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
    فِل حال ہم لوکل ایف ٹی پی سرور بنائیں گے۔
    یہ تھریڈ دیکھنے میں کافی لمبا لگے گا لیکن اس میں سب کام بس ایک دفعہ ہی کرنے ہیں۔
    اس تھریڈ کے کل تین حصے ہیں۔
    پہلا حصہ۔ ونڈوز کے فیچر کو آن کرنا۔
    دوسرا حصہ۔ ایف ٹی پی سائٹ بنانا۔
    تیسرا حصہ۔ موبائل پر فائل ایکسپلورر انسٹال کرنا۔
    تیسرے حصے میں مزید دو حصے ہوں گے۔
    پہلا حصہ۔ آئی فون پر فائل ایکسپلورر انسٹال کرنا اور اس کا استعمال
    دوسرا حصہ۔ انڈرائڈ فون میں فائل ایکسپلورر انسٹال کرنا اور اس کا استعمال۔
    پہلا حصہ۔
    How to turn on and off windows feature.
    ونڈوز ٹین میں ایف ٹی پی سرور کا فیچر موجود ہوتاہے لیکن وہ آف ہوتاہے۔
    اس لیے سب سے پہلے ہم اس فیچر کو آن کریں گے تا کہ ہم سرور بنا سکیں۔
    تو سب سے پہلے ہم کنٹرول پینل میں جائیں گے پھر پروگرام اور پھر پروگرام فیچر میں

    Name:  1.jpg
Views: 29
Size:  31.0 KB

    Name:  1.jpg
Views: 29
Size:  109.7 KB

    Name:  2.jpg
Views: 29
Size:  86.3 KB

    اب آپ کا ایف ٹی پی فیچر آن ہو گیا ہے اور پہلا حصہ مکمل ہو گیا ہے۔
    دوسرا حصہ
    How to Install FTP Server on Windows 10
    Name:  3.jpg
Views: 29
Size:  105.3 KB

    Name:  4.jpg
Views: 29
Size:  95.1 KB

    Name:  5.jpg
Views: 29
Size:  97.5 KB

    Name:  6.jpg
Views: 29
Size:  94.6 KB

    Name:  7.jpg
Views: 29
Size:  98.6 KB

    Name:  8.jpg
Views: 29
Size:  110.4 KB

    Name:  9.jpg
Views: 29
Size:  125.8 KB
    جاری ہے۔

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,631
    Threads
    1966
    Credits
    88,913
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  10.jpg
Views: 30
Size:  118.6 KB
    نوٹ
    جب آپ پہلی مرتبہ اپنی سائٹ چیک کریں گے تو آپ سے آپ کے کمپیوٹر کا یوزر نیم اور پاسورڈ بھی پوچھے گا
    اس لیے اس سکرین شاٹ کے مطابق آپ اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ لکھ کر لاگ اِن پر کلک کریں۔
    اس کے بعد آپ جب بھی چیک کریں یہ میسج نہیں آئے گا۔

    Name:  18a.png
Views: 25
Size:  21.4 KB

    یہاں دوسرا حصہ مکمل ہو گیا ہے ہمارا سرور تیار ہو گیا ہے اور ہم نے چیک بھی کر لیا ہے۔
    تیسرا حصہ
    آئی فون میں فائل ایکسپلورر انسٹال کرنا
    https://apps.apple.com/us/app/es-fil...p/id1441621965
    اب آپ اوپر والے لنک سے اپنے آئی فون پر ای ایس فائل ایکسپلورر انسٹال کر لیں۔
    ES File Explorer
    Name:  20.jpeg
Views: 29
Size:  39.6 KB

    Name:  20a.jpeg
Views: 29
Size:  81.9 KB

    جب فائل انسٹال ہو جائے تو اس کو اوپن کریں آپ کو اس طرح نظر آئے گی
    یہاں آپ نے سروسز پر کلک کرنا ہے۔

    Name:  20b.jpeg
Views: 29
Size:  88.2 KB
    اس کے بعد ایف ٹی پی

    Name:  20C.jpeg
Views: 29
Size:  71.4 KB

    اس کے بعد آپ نے اس سکرین شاٹ کے مطابق یو آر ایل میں اپنے کمپیوٹر کا آئی پی ایڈریس لکھنا ہے
    پورٹ میں 21 ، اکاونٹ میں اپنے پی سی کا یوزر نیم جس سے آپ اپنے پی سے میں لاگ اِن کرتے ہیں۔
    اور اپنے پی سی کا پاسورڈ جو آپ لاگ اِن کے لیے استعمال کرتے ہیں۔یہ سب لکھنے کے بعد سب سے اوپر
    کنیکٹ پر کلک کریں۔

    Name:  20E.jpeg
Views: 29
Size:  97.9 KB

    اب آپ کا موبائل آپ کے پی سی سے کنیکٹ کرے گا اور اس طرح آپ کو نظر آئے گا۔

    Name:  22.jpg
Views: 28
Size:  56.7 KB

    جب ایک مرتبہ آپ اپنے موبائل کو سرور کے ساتھ کنیکٹ کر لیں گے۔ اور دوبارہ فائل ایکسپلورر کو کھولیں گے
    تو آپ کو اس طرح فائلز کی سکرین نظر آئے گی اور سروسسز میں آپ کو آپکا ایف ٹی پی فولڈر آئی پی ایڈریس کے ساتھ نظر آئے گا۔

    Name:  01.jpeg
Views: 25
Size:  77.4 KB

    Name:  02.jpeg
Views: 25
Size:  59.1 KB
    جاری ہے۔




    Last edited by Shaheen Latif; 23rd September 2021 at 12:56 PM.

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,631
    Threads
    1966
    Credits
    88,913
    Thanked
    1656

    Default

    جب ہم پی سی اور موبائل کو کنیکٹ کر کہ اپنا ایف ٹی پی فائلز والا فولڈر کھول لیتے ہیں
    تو پی سی کی تمام فائلز آپ کے موبائل میں آ جاتی ہیں۔
    اب میں آپ کو بتاوں گا کہ ہم موبائل میں سے فائل کیسے ٹرانسفر کریں۔
    جب ہم ایف ٹی پی فولڈر موبائل میں کھول لیں تو اس سکرین شاٹ کے مطابق + والے نشان پر کلک کریں۔

    Name:  1.jpeg
Views: 25
Size:  83.5 KB

    اب آپ کے سامنے ایک پاپ اَپ ونڈو کھلے گی اس میں امپورٹ فوٹوز اور امپورٹ فائلز
    دونوں آپشن آپ کو ملیں گے۔ اور نیا فولڈر بنانے کا آپشن بھی ہوگا ۔آپ جو آپشن چاہے سلیکٹ کر لیں۔

    Name:  2.jpeg
Views: 25
Size:  58.5 KB

    میں نے فوٹو کے آپشن پر کلک کیا تو خود بخود فوٹو گیلری کھل گئی ہے۔آپ اپنی مرضی سے اس میں سے فوٹوز سلیکٹ کر سکتے ہیں
    فوٹو سلیکٹ کرنے کے بعد اوپر ڈَن پر کلک کرنا ہے۔

    Name:  3.jpeg
Views: 25
Size:  117.2 KB

    اس کے ساتھ ہی فوٹو کاپی ہونا شروع ہو جائے گی۔اور پھر آپ کے ایف ٹی پی فولڈر میں سیوو ہو جائے گی۔
    میں نے اس میں دوسری پی ڈی ایف فائل بھی اسی طرح سیوو کی ہے۔

    Name:  4.jpeg
Views: 25
Size:  39.1 KB
    Name:  5.jpeg
Views: 25
Size:  106.1 KB

    اب جو جو فائل ہم نے اپنے موبائل کے ایف ٹی پی فولڈر میں سیوو کی ہے وہ فائلز آپ کو اپنے پی سی میں بھی ایف ٹی پی فائلز
    والے فولڈر میں نظر آئیں گی۔ کیوں کہ آپ اس فولڈر کو بطور سائٹ استعمال کر رہے ہیں۔
    یہ سکرین شاٹ پی سی والے فولڈر کا ہے جس میں بھی وہ تمام فائلز نظر آ رہی ہیں۔

    Name:  6.jpg
Views: 25
Size:  45.0 KB

    اب اس تھریڈ کے تیسے حصے کا پہلا حصہ بھی مکمل ہو گیا ہے۔
    اب ہم تیسرے حصے کے دوسرے حصے کی بات کریں گے۔
    یعنی اینڈرائڈ فون پر فائل ایکسپلورر انسٹال کرنا اور اُس کا استعمال۔
    جاری ہے

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,631
    Threads
    1966
    Credits
    88,913
    Thanked
    1656

    Default

    install ES file Explorer on Android
    سب سے پہلے اِن لنک سے فائل ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
    https://es-file-explorer.en.uptodown.com/android
    or
    https://es-file-explorer.en.uptodown...droid/download
    or
    https://es-file-explorer.en.softonic.com/android
    or
    https://m.apkpure.com/es-file-explor...gs.android.pop

    جب فائل انسٹال ہو جائے تو اُس کو اوپن کریں اور اس سکرین شاٹ کے مطابق کلک کر کے سکرین کو پورا کھول لیں۔

    Name:  1.jpeg
Views: 27
Size:  89.7 KB

    اب نیٹ ورک پر کلک کریں۔

    Name:  2.jpeg
Views: 27
Size:  98.6 KB

    اب اوپر والے تین ڈاٹس پر کلک کر کے نیو پر کلک کریں۔

    Name:  3.jpeg
Views: 27
Size:  48.7 KB

    اب ایف ٹی پی پر کلک کریں۔

    Name:  4.jpeg
Views: 27
Size:  45.7 KB

    اب سب سے پہلے آٹو پر کلک کریں۔

    Name:  5.jpeg
Views: 27
Size:  70.6 KB

    اور پھر اس سکرین شاٹ کے مطابق دوسری آپشن کو چیک کر دیں۔

    Name:  6.jpeg
Views: 27
Size:  82.0 KB

    اب آپ واپس اُسی پیج پر آ جائیں گے۔اب سب سے اوپر سرور والے خانے میں اپنے پی سی
    کا آئی پی ایڈریس لکھیں۔پورٹ کو 21 ہی رہنے دیں۔یوزر نیم میں اپنے پی سی کا یوزر نیم لکھیں
    جس یوزر نیم سے آپ اپنے پی سی میں لاگ اِن کرتے ہیں۔اور نیچے اپنا پاسورڈ لکھیں۔
    پاسورڈ وہی لکھیں جو پی سی میں لاگ اِن کرنے کے لیے لکھتے ہیں۔ ڈسپلے ایز میں کچھ لکھنا چاہیں تو لکھ لیں
    ورنہ خالی چھوڑ دیں اور پھر او کے پر کلک کر دیں۔

    Name:  7.jpeg
Views: 27
Size:  80.9 KB

    اس کے ساتھ ہی آپ کو ایڈنگ سرور لکھا نظر آئے گا اور چند سیکنڈز میں سرور ایڈ ہو جائے گا
    اور آپ کا ایف ٹی پی فولڈر نظر آنے لگ جائے گا۔

    Name:  8.jpeg
Views: 27
Size:  88.2 KB
    Name:  9.jpeg
Views: 27
Size:  72.6 KB


    Last edited by Shaheen Latif; 24th September 2021 at 09:13 PM.

  5. #5
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    20,614
    Threads
    1116
    Credits
    24,740
    Thanked
    4779

    Default

    بہت ہی بہترین اور کا ر آمد تھریڈ پوسٹ کیا ہے آپ نے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی۔۔۔ میں اس کو تھوڑا ایڈونس میں استعمال کر رہا ہوں۔۔۔
    میں نے راوٹر میں اس کو پورٹ کو ایڈ کیا ہے۔۔ اور ساتھ میں
    NO-IP
    کی ڈی این ایس استعمال کر رہا ہوں۔۔۔ تاکہ میں میں دنیا میں کسی بھی جگہ سے انٹرنیٹ کے ذریعے اپنے کمپیوٹر کی فائلز ایکسس کر سکوں۔۔۔ یا دنیا میں کہی سے بھی اپنےکمپیوٹر میں فائلز ایڈ کر سکوں۔۔۔
    NO-IP
    یہ سروس فری بھی دے رہی ہیں۔۔۔ لیکن میں ان کی سالانہ فیس ادا کرتا ہو۔۔۔ جس کا مقصد صرف یہ ایف ٹی پی سسٹم نہیں۔۔ بلکہ مجھے اپنے آئی پی کیمرے،۔۔۔ اور رموٹ ڈیسک ٹاپ کے لئے یہ ضروری تھا۔۔
    خیر۔۔۔۔۔ بہت ہی بہترین تھریڈ ہے۔۔ سب کو ٹرائی کرنا چاہیے۔۔ اور اس سے فائدہ لینا چاہیے۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,631
    Threads
    1966
    Credits
    88,913
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    بہت ہی بہترین اور کا ر آمد تھریڈ پوسٹ کیا ہے آپ نے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی۔۔۔ میں اس کو تھوڑا ایڈونس میں استعمال کر رہا ہوں۔۔۔
    میں نے راوٹر میں اس کو پورٹ کو ایڈ کیا ہے۔۔ اور ساتھ میں
    NO-IP
    کی ڈی این ایس استعمال کر رہا ہوں۔۔۔ تاکہ میں میں دنیا میں کسی بھی جگہ سے انٹرنیٹ کے ذریعے اپنے کمپیوٹر کی فائلز ایکسس کر سکوں۔۔۔ یا دنیا میں کہی سے بھی اپنےکمپیوٹر میں فائلز ایڈ کر سکوں۔۔۔
    NO-IP
    یہ سروس فری بھی دے رہی ہیں۔۔۔ لیکن میں ان کی سالانہ فیس ادا کرتا ہو۔۔۔ جس کا مقصد صرف یہ ایف ٹی پی سسٹم نہیں۔۔ بلکہ مجھے اپنے آئی پی کیمرے،۔۔۔ اور رموٹ ڈیسک ٹاپ کے لئے یہ ضروری تھا۔۔
    خیر۔۔۔۔۔ بہت ہی بہترین تھریڈ ہے۔۔ سب کو ٹرائی کرنا چاہیے۔۔ اور اس سے فائدہ لینا چاہیے۔۔

    بہت شکریہ آفریدی بھائی تھریڈ پسند کرنے کا۔
    لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ تھریڈ آپ کی مدد کے بغیر مکمل کرنا مشکل تھا۔

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    6,986
    Threads
    366
    Credits
    45,306
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت ہی ڈیٹیلڈ اور کار آمد تھریڈ تشکیل دیا ہے آپ نے ۔۔ میری معلومات میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے
    اور میں اب اسی طریقے سے اپنے موبائل اور پی سی میں ڈیٹا شئیر کر رہا ہوں۔۔۔
    ویلڈن جناب

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 17th January 2019, 04:02 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 6th January 2016, 04:26 PM
  3. Solved How can install iis server in gold xp windows fast professional version 2009?
    By karachi1234 in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 14
    Last Post: 26th January 2012, 04:56 AM
  4. Windows server 2003 exchange server and Blackberry server
    By sensitive719 in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 10th August 2010, 10:17 PM
  5. Replies: 11
    Last Post: 21st June 2009, 08:03 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •