السلام علیکم دوستو میں نے ایک شیٹ کی سمری بنائی ہے یعنی فرض کریں میرے پاس سمری میں فگر 8 آ رہا ہے میں چاہتا ہوں کی 8 پر جب کل کروں تو 8 کے متعلقہ جو ڈیٹا ہے وہ کھل کر ایک الگ شیٹ میں سامنے آ جائے ۔پلیز مدد کیجئے۔