السلام علیکم دوستو میں نے ایک شیٹ کی سمری بنائی ہے یعنی فرض کریں میرے پاس سمری میں فگر 8 آ رہا ہے میں چاہتا ہوں کی 8 پر جب کل کروں تو 8 کے متعلقہ جو ڈیٹا ہے وہ کھل کر ایک الگ شیٹ میں سامنے آ جائے ۔پلیز مدد کیجئے۔

جی کوشش کرتا ہوں کل
اگر کوئی سیمپل کی شیٹ بنا کر منسلک کر دیں تو اور آسانی ہو جائے گی
-۔-۔-۔
اگر آپ خود سے کر سکو تو اس کے دو طریقے ہو سکتے ہیں
ایک تو اُس فیگر پر
ہائیپر لنک
لگا لیں
-۔-۔-۔
دوسرا
اُس فیگر پر کلک کرنے پر کرسکر اُس کالم پر چلا جائے
آپ چاہو تو ٹرائی کرو
sir, ap ek sample bana kar bhej dain to us upper koe bhi ap ki help karly ga, main ap ki baat samjh gaya hn lekin app mutalika file share kardy ta'aky ap ki usi file per formula laga bhi dain or app ko samjha bhi daingy...
Umeed hai ap mere baat samjh gay hoongy....
EXAMPLE k liye file attached hai..
Bookmarks