Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: How to Create Restore point in Windows 10

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default How to Create Restore point in Windows 10

    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کو میں اس تھریڈ میں بتاوں گا
    کہ ہم ونڈوز ٹین میں ریسٹور پوائنٹ کیسے بنا سکتے ہیں
    How to Create Restore point in Windows 10
    بعض اوقات ٹھیک چلتی ہوئی ونڈوز میں کوئی ایسا وائرس آ جاتا ہے یا کوئی ایسی فائل غلطی سے
    انسٹال ہو جاتی ہے جو سسٹم کو بہت سلو کر دیتی ہے۔
    تو ایسی صورت میں اگر ہم نے اپنی ونڈوز میں ریسٹور پوائنٹ بنایا ہو اور اُس کا شیڈول بھی سیٹ کیا ہو۔
    تو ہم اپنے پی سی کو پرانے ریسٹور پوائنٹ کے ساتھ واپس اُسی حالت میں لا سکتے ہیں۔ جب وہ ٹھیک کام کر رہا تھا۔
    تو سٹارٹ کرتے ہیں۔
    سب سے پہلے آپ سرچ بار میں اس طرح لکھیں۔
    Restore point
    ابھی آپ اس کو پورا بھی نہیں لکھیں گے کہ آپ کے سامنے اس طرح ونڈو کھل جائے گی۔
    پھر آپ اوپن پر کلک کریں۔

    Name:  RS1.jpg
Views: 71
Size:  36.6 KB
    اگر آپ کی سی ڈرائیو پہلے سے آن نہیں ہے تو آپ
    Configure
    پر کلک کریں اور جو ونڈو کھلے اُس میں
    Tern on system Protection
    سلیکٹ کر کے او کے پریس کریں۔پھر واپس اُسی پیج پر آ کر سی ڈرائیو سلیکٹ کر لیں۔

    Name:  Untitled-1.jpg
Views: 71
Size:  146.3 KB

    اب آپ کے سامنے اس طرح ونڈو اوپن ہو گی یہاں آپ سی ڈرائیو کو سلیکٹ کر کے کرییٹ پر کلک کریں۔

    Name:  RS2.png
Views: 71
Size:  35.1 KB

    اب جو ونڈو کھلے گی اُس میں آپ نے اُس ریسٹور پوائنٹ کا نام لکھنا ہے اپنی یاد دہانی کے لیے کہ جب آپ ریسٹور کرنا چاہیں
    تو آپ کو ریسٹور پوائنٹ سلیکٹ کر نے میں آسانی ہو ۔ آپ اس میں ڈیٹ بھی لکھ سکتے ہیں۔اِس کے بعد
    دوبارا کرییٹ پر کلک کر دیں۔ اب سسٹم ریسٹور پوائنٹ بنانا شروع کر دے گا اور چند سیکنڈز میں مکمل کر دے گا۔

    Name:  RS2a.png
Views: 69
Size:  28.9 KB
    Name:  RS3.png
Views: 71
Size:  28.6 KB

    جب ریسٹور پراسس مکمل ہو جائے تو اس کو کلوز کر دیں۔ آپ کا ریسٹور پوائنٹ آپ کے سسٹم میں سیوو ہو جائے گا۔

    Name:  RS4.png
Views: 71
Size:  38.4 KB

    اب چیک کرنے کے لیے کہ آپ کا ریسٹور پوائنٹ بن گیا ہے کہ نہیں آپ دوبارہ اُسی پیج کو کھولیں اور اس سکرین شاٹ کے مطابق
    System Restore

    Name:  RS5.png
Views: 71
Size:  34.0 KB

    اس کے بعد اگلی سکرین سے
    Chose a different restore point
    And Next

    Name:  RS7.png
Views: 71
Size:  41.2 KB

    اب آپ کو جو سکرین نظر آئے گی اس میں آپ اپنے تمام ریسٹور پوائنٹ نظر آ جائیں گے۔ اس میں سے آپ جو بھی
    سلیکٹ کرنا چاہیں اس کو سلیکٹ کر کے نیکسٹ پر کلک کر دیں۔

    Name:  RS8.png
Views: 71
Size:  31.2 KB

    اب آپ کے سامنے اس طرح کی سکرین آئے گی۔ یہاں آپ فنش پر کلک کر یں۔ اس کے ساتھ ہی آپ کا سسٹم
    آپ کے سلیکٹ کردہ ریسٹور پوائنٹ پر ریسٹور ہونا شروع ہو جائے گا۔

    Name:  9.png
Views: 72
Size:  38.8 KB

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    برادر آپ نے بہت اچھے طریقے سے
    ونڈو 10 میں ری اسٹور پوائنٹ کو بنانے کا طریقہ شئیر کیا
    اگر دوست سمجھیں تو ضرور اس کام کو اپنے پی سی اور لیپ ٹاپ پر ضرور بنا کر رکھیں یہ اچھی چیز ہے
    -۔-۔-۔
    ایک بات کی وضاحت درکار ہے
    -۔-۔-۔
    فرض کیا کہ ہم نے
    25-09-21
    کو ری اسٹور پوائنٹ بنا لیا ہے
    اور
    آج پہلی اکتوبر 2021 کو کوئی وائرس ہمارے سسٹم پر حملہ کر کے
    ہمارے سسٹم پر موجود فائلز کو خراب کر دیتا ہے
    وہ پڑھنے کے قابل نہیں رہتی ہیں

    ری اسٹور پوائنٹ جو ہم نے بنایا تھا سسٹم کو اس پوائنٹ پر جا کر ری اسٹور کرنے سے
    ہماری وہ فائلز جو وائرس نے خراب کر دیں تھیں
    کیا وہ ٹھیک ہو جائیں گیں؟
    یا
    اُس وائرس کا اثر ختم ہو جائے گا؟
    Last edited by Haseeb Alamgir; 9th November 2023 at 05:01 PM.

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    یہ صرف سسٹم کو ریسٹور کرے گا۔یعنی اگر کوئی غلط سافٹویئر انسٹال ہو گیا ہو یا کوئی وائرس خود بخود انسٹال ہو گیا ہو۔
    تو ریسٹور پوائنٹ جو آپ نے 25 تاریخ کو بنایا تھا۔ اُس تاریخ کے بعد کے تمام سافٹ وئیر ڈیلیٹ کر دے گا۔
    اور آپ کے پی سی کو اُسی طرح کر دے گا جیسے وہ 25 تاریخ کو تھا۔ لیکن یہ فائلز کو ریسٹور نہیں کرے گا۔
    یعنی اگر کوئی فائل کرپٹ ہو گئی ہے تو اُس کو ٹھیک نہیں کرے گا۔ صرف سسٹم کو کرے گا۔
    یہ میرا اپنا خیال ہے۔ چونکہ ابھی اس طرح کا کوئی تجربہ نہیں ہوا اس لیے کنفرم کرنا مشکل ہے۔
    البتہ سسٹم ریسٹور کنفرم ہے۔ حال ہی میں اس کا تجربہ کیا ہے۔ جس تاریخ کا ریسٹور کیا اُس کے بعد کے تمام
    سافٹوئیر یہاں تک کہ اُس تاریخ کے بعد کی ونڈوز اَپ ڈیٹس بھی ڈیلیٹ ہو گئیں۔
    اور سسٹم ٹھیک کام کرنا شروع ہو گیا۔ بعد میں دوبارہ اَپ ڈیٹ کیا ہے۔
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام
    برادر آپ نے بہت اچھے طریقے سے
    ونڈو 10 میں ری اسٹور پوائنٹ کو بنانے کا طریقہ شئیر کیا
    اگر دوست سمجھیں تو ضرور اس کام کو اپنے پی سی اور لیٹ ٹاپ پر ضرور بنا کر رکھیں یہ اچھی چیز ہے
    -۔-۔-۔
    ایک بات کی وضاحت درکار ہے
    -۔-۔-۔
    فرض کیا کہ ہم نے
    25-09-21
    کو ری اسٹور پوائنٹ بنا لیا ہے
    اور
    آج پہلی اکتوبر 2021 کو کوئی وائرس ہمارے سسٹم پر حملہ کر کے
    ہمارے سسٹم پر موجود فائلز کو خراب کر دیتا ہے
    وہ پڑھنے کے قابل نہیں رہتی ہیں

    ری اسٹور پوائنٹ جو ہم نے بنایا تھا سسٹم کو اس پوائنٹ پر جا کر ری اسٹور کرنے سے
    ہماری وہ فائلز جو وائرس نے خراب کر دیں تھیں
    کیا وہ ٹھیک ہو جائیں گیں؟
    یا
    اُس وائرس کا اثر ختم ہو جائے گا؟

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    یہ صرف سسٹم کو ریسٹور کرے گا۔یعنی اگر کوئی غلط سافٹویئر انسٹال ہو گیا ہو یا کوئی وائرس خود بخود انسٹال ہو گیا ہو۔
    تو ریسٹور پوائنٹ جو آپ نے 25 تاریخ کو بنایا تھا۔ اُس تاریخ کے بعد کے تمام سافٹ وئیر ڈیلیٹ کر دے گا۔
    اور آپ کے پی سی کو اُسی طرح کر دے گا جیسے وہ 25 تاریخ کو تھا۔ لیکن یہ فائلز کو ریسٹور نہیں کرے گا۔
    یعنی اگر کوئی فائل کرپٹ ہو گئی ہے تو اُس کو ٹھیک نہیں کرے گا۔ صرف سسٹم کو کرے گا۔
    یہ میرا اپنا خیال ہے۔ چونکہ ابھی اس طرح کا کوئی تجربہ نہیں ہوا اس لیے کنفرم کرنا مشکل ہے۔
    البتہ سسٹم ریسٹور کنفرم ہے۔ حال ہی میں اس کا تجربہ کیا ہے۔ جس تاریخ کا ریسٹور کیا اُس کے بعد کے تمام
    سافٹوئیر یہاں تک کہ اُس تاریخ کے بعد کی ونڈوز اَپ ڈیٹس بھی ڈیلیٹ ہو گئیں۔
    اور سسٹم ٹھیک کام کرنا شروع ہو گیا۔ بعد میں دوبارہ اَپ ڈیٹ کیا ہے۔
    یعنی کے ونڈوز میں جو جو تبدیلی واقع ہوئی ہو گی
    اُس تاریخ کے بعد
    اُس کو ختم کو اَن انسٹال کر دے گا
    مگر
    ہم نے ۔۔۔یا۔۔۔ کسی اور وجہ سے ہماری
    ورکینگ فائلز میں جو جو تبدیلیاں ہوئی ہونگی
    وہ اپنی جگہ اُسی طرح رہے گی
    -۔-۔-
    بس یہ بات نئے دوستوں کی مذید رہنمائی کے حوالے سے پوچھی تھی تاکہ اُن کے
    زہن میں اُبھرنے والے اس سوال کا جواب بھی اُن کو اِسی تھریڈ میں مل جائے
    آپ
    نے تفصیلی ریپلائی دی
    شکریہ

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    یعنی آسان لفظوں میں
    سسٹم ریسٹور ہمارے کمپیوٹر کے سافٹ وئیر ، رجسٹری ، اور ڈرائیور کنفیگریشن کا ایک طرح کا سنیپ شاٹ لیتا ہے
    اور وہ ایک مخصوص وقت پر ریسٹور پوائنٹ کہلاتا ہے۔
    اس کے بعد
    اگر ضروری ہو تو ، ہم اپنے کمپیوٹر کو اُس وقت کے مطابق واپس کر سکتے ہیں۔
    It does not affect your personal data files on the computer.

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    اس بات کو ہم اس طرح بھی کہہ سکتے ہیں
    اگر آپ کو لگتا ہے کہ ایسی ایپ یا ڈرائیور جسے آپ نے حال ہی میں انسٹال کیا ہے آپ کے کمپیوٹر کے ساتھ مسائل کا باعث بنے ہیں ، آپ ونڈوز کو پہلے وقت پر بحال کر سکتے ہیں ، جسے بحالی پوائنٹ کہا جاتا ہے۔ سسٹم ریسٹور آپ کی ذاتی فائلوں کو تبدیل نہیں کرتا ، لیکن یہ حال ہی میں انسٹال کردہ ایپس اور ڈرائیورز کو ہٹا دیتا ہے۔

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    یقینا ہم میں سے بہت سے دوستوں کے زہن میں یہ بات بھی آرہی ہوگی کہ ہم
    ایک وقت میں کتنے " ری اسٹور پوائنٹس" بنا سکتے ہیں
    تو
    اس حوالے سے بھی بات کر لیتے ہیں کہ ویسے تو ہم ایک سے زیادہ ری اسٹور پوائنٹس بنا سکتے ہیں
    پر
    اس کے لئے ہمیں یاد رکھنا ہوگا کہ ایک ری اسٹور پوائنٹ کے ایک
    ون جی بی
    جگہ کی ضرورت ہوتی ہے اس سے کم نہیں
    اب جتنے ری اسٹور پوائنٹس ہونگے اُتنی جگہ بھی درکار ہوگی

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    نہیں ایک ریسٹور پوائنٹ زیادہ سے زیادہ تین سو ایم بی استعمال کرتا ہے۔آپ اس سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔
    یہ فُل اَپ ڈیٹیڈ ونڈو کا ڈیٹا ہے۔ جو تین سو ایم بی بھی پورہ نہیں ہے۔
    اس کے علاوہ اگر زیادہ ریسٹور پوائینٹ بنانے ہوں تو اس سکرین شاٹ کے مطابق نیچے والی بار سے ہم سپیس بڑھا سکتے ہیں ۔
    جو سپیس ریسٹور پوائینٹ استعمال کرے گا۔

    Name:  Untitled-1.jpg
Views: 61
Size:  95.3 KB

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    یقینا ہم میں سے بہت سے دوستوں کے زہن میں یہ بات بھی آرہی ہوگی کہ ہم
    ایک وقت میں کتنے " ری اسٹور پوائنٹس" بنا سکتے ہیں
    تو
    اس حوالے سے بھی بات کر لیتے ہیں کہ ویسے تو ہم ایک سے زیادہ ری اسٹور پوائنٹس بنا سکتے ہیں
    پر
    اس کے لئے ہمیں یاد رکھنا ہوگا کہ ایک ری اسٹور پوائنٹ کے ایک
    ون جی بی
    جگہ کی ضرورت ہوتی ہے اس سے کم نہیں
    اب جتنے ری اسٹور پوائنٹس ہونگے اُتنی جگہ بھی درکار ہوگی

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Sharing

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    یہاں ایک بات مزید بتا دوں کہ ہمیں زیادہ ریسٹور پوائینٹ بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
    ہاں اگر ہم کوئی نیا سافٹ وئیر انسٹال کریں تو دوبارہ نیا ریسٹور پوائنٹ بنا لیں۔
    اور پرانا ڈیلیٹ کر دیں۔
    میں نے اس وقت تین ریسٹور پوائنٹ بنائے ہیں اور کل سپیس 637 ایم بی ہے۔
    اس وقت میں نے سی ڈرائیوو کی 10 فیصد سپیس ریسٹور کے لیے مُختص کی ہوئی ہے
    اس سکرین شاٹ میں جو سُرخ ہاشیہ لگایا گیا ہے آپ اس کو دائیں بائیں سلائڈ کر کے سپیس کو کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔

    اور اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کے پاس ڈسک سپیس پہلے ہی بہت کم ہے۔
    تو آپ نیا ریسٹور بنانے سے پہلے اس سکرین شاٹ کے مطابق گرین والے ہاشیے میں ڈیلیٹ کا بٹن پریس کریں۔
    پرانا ڈیلیٹ ہو جائے گا ۔ اب آپ نیا ریسٹور پوائنٹ بنا لیں۔

    اس طرح آپ کی سپیس زیادہ استعمال نہیں ہو گی۔

    Name:  RP1.png
Views: 56
Size:  22.7 KB

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    یقینا ہم میں سے بہت سے دوستوں کے زہن میں یہ بات بھی آرہی ہوگی کہ ہم
    ایک وقت میں کتنے " ری اسٹور پوائنٹس" بنا سکتے ہیں
    تو
    اس حوالے سے بھی بات کر لیتے ہیں کہ ویسے تو ہم ایک سے زیادہ ری اسٹور پوائنٹس بنا سکتے ہیں
    پر
    اس کے لئے ہمیں یاد رکھنا ہوگا کہ ایک ری اسٹور پوائنٹ کے ایک
    ون جی بی
    جگہ کی ضرورت ہوتی ہے اس سے کم نہیں
    اب جتنے ری اسٹور پوائنٹس ہونگے اُتنی جگہ بھی درکار ہوگی

  11. #11
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    بہت ہی بہترین شیئرنگ ہے۔۔ اس کے ساتھ ساتھ میں ونڈوز ٹین میں
    Control Panel\All Control Panel Items\Backup and Restore (Windows 7)
    میں جا کر فل کمپیوٹر کا بیک اپ تمام فائلز کے ساتھ اپنے کسی پوٹیبل ہارڈ ڈرئیوو میں ہر مہینے سیوو کر کے رکھتا ہو۔۔ تاکہ اگر کوئی سسٹم کریشن وغیرہ کا مسلہ آ جائے تو میری تمام فائلز اور تمام ڈیٹا آسانی سے ری سٹور ہو سکیں۔۔
    یہ سسٹم آپ کو
    System Repair Disk
    بنانے کی سہولت بھی دے گی۔۔ مطلب اگر مکمل سسٹم مکمل کریش ہو جائے۔۔۔ ونڈوز بلکل ختم ہو جائے۔۔ پھر بھی آپ اس بوٹیبل سی ڈی کی مدد سے اور اپنے دوسرے ہارڈ ڈائیوو میں مکمل ڈیٹا بیک کی مدد سے ری سٹور کر پائنگے۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  12. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    بہت شکریہ آفریدی بھائی۔
    جی میں نے خود بھی اپنے پورے پی سی کا بیک اپ کر کے رکھا ہوا ہے۔ اور وہ بھی ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو پر۔
    انشا اللہ اس کے لیے بھی ایک الگ تھریڈ بناوں گا۔ یہ صرف ریسٹور پوائنٹ کے لیے تھا۔

    Quote Afridi said: View Post
    بہت ہی بہترین شیئرنگ ہے۔۔ اس کے ساتھ ساتھ میں ونڈوز ٹین میں
    Control Panel\All Control Panel Items\Backup and Restore (Windows 7)
    میں جا کر فل کمپیوٹر کا بیک اپ تمام فائلز کے ساتھ اپنے کسی پوٹیبل ہارڈ ڈرئیوو میں ہر مہینے سیوو کر کے رکھتا ہو۔۔ تاکہ اگر کوئی سسٹم کریشن وغیرہ کا مسلہ آ جائے تو میری تمام فائلز اور تمام ڈیٹا آسانی سے ری سٹور ہو سکیں۔۔
    یہ سسٹم آپ کو
    System Repair Disk
    بنانے کی سہولت بھی دے گی۔۔ مطلب اگر مکمل سسٹم مکمل کریش ہو جائے۔۔۔ ونڈوز بلکل ختم ہو جائے۔۔ پھر بھی آپ اس بوٹیبل سی ڈی کی مدد سے اور اپنے دوسرے ہارڈ ڈائیوو میں مکمل ڈیٹا بیک کی مدد سے ری سٹور کر پائنگے۔۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. restore point pe daily restore point bnaen
    By waduldul in forum General Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 2nd October 2012, 07:50 PM
  2. What is System Restore Point?.....Please Help
    By n2cute in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 5th November 2011, 08:27 AM
  3. burning restore point on a disc??????win7
    By 27usman in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 30th October 2011, 10:51 AM
  4. System restore point in Win 2003 Server
    By alichand in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 1st December 2008, 06:14 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •