دوستو انشااللہ ہم مائیکروسوفٹ ایکسس 2016 کا ویڈیو کورس شروع کرنے والے ہیں۔۔۔
میں جناب شاہین لطیف صاحب کاتہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اردو زبان میں علم کو فروغ دینے کے لیے اس کو رس کی اجازت دی۔۔۔
تو دوستو انشااللہ یہ کورس ویڈیو ز پر مشتمل ہو گا۔۔
ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جائے گی اور پھر اُسی تھریڈ میں اُس ویڈیو کے متعلق آپ کی رائے اور آپ کے سوالوں کے جوابات دیے جائیں گے۔۔۔
انشااللہ ایک یا دو دنوں میں اس کورس کی پہلی ویڈیو اپ لوڈ کر دی جائے گی۔۔
کورس کی تعارفی ویڈیو نیچے دی جارہی ہے۔۔۔ دیکھیں اور اپنی رائے سے نوازیں۔۔۔
آپ کی تجاویز اور رائے کا انتظار رہے گا۔۔۔۔