Quote Haseeb Alamgir said: View Post

پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا دونوں ورژن کے آپشن / اسکرین ایک جیسی ہونگی
ہم تو مکھی پر مکھی ماریں گے
باقیوں کا پتہ نہیں
جی بالکل نناوے فیصد ایک جیسی ہیں۔۔۔ سکرین بھی اور آپشن بھی۔۔۔