Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: Microsoft Access Database 2016 Video Training Course Class No. 1 by Tanveer

  1. #1
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default Microsoft Access Database 2016 Video Training Course Class No. 1 by Tanveer

    آپ لوگوں کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا۔۔۔

  2. #2
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    کوئی رائے نہیں۔۔۔ کوئی سوال نہیں اللہ خیر کرے۔۔۔

  3. #3
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post

    آپ لوگوں کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا۔۔۔
    Well Explained , Thanks for Sharing

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    اِک زرا انتظار
    سوال تو ہونگے ہی کیونکہ رہنمائی کو مذید درکار ہوگی
    اُس سے پہلے تو یہ رہنمائی فرمائیں کہ صرف
    Access 2016
    کو جس جگہ سے ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا

    دوسری یہ رہنمائی فرمائیں کہ اس کے لئے سسٹم کس نوعیت کا ہونا چاہیے

    تیسری رہنمائی یہ فرمائیں کہ اگر پہلے سے
    آفس 2017 انسٹال ہے تو اس کے ساتھ یہ سوفٹ وئیر بھی چل جائے گا
    یا
    پہلے والے کو ان انسٹال کرنا پڑے گا اگر اس میں بھی ایکسس انسٹال ہے تو
    باقی کلاس کو دیکھنے اور سننے کے بعد
    سوالات کیے جائیں گے اس امید کے ساتھ کہ استادِ محترم ڈانٹیں گے کم

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    میرے خیال کے مطابق جب آپ آفس کو مکمل انسٹال کرتے ہیں تو اس کے سارے فیچر انسٹال ہو جاتے ہیں۔

    Name:  MSA.png
Views: 93
Size:  117.5 KB

    اور اگر انسٹالیشن کے وقت آپ کسٹم انسٹالیشن پر کلک کرتے ہیں تو پھر آپ کے سامنے ایک لِسٹ آ جاتی ہے۔
    اور اُس میں سے فیچر سلیکٹ کر کے انسٹال کرتے ہیں۔
    اگر آپ نے پہلے ایکسس کو انسٹال نہیں کیا تو آپ کسی بھی وقت اس کو انسٹال کر سکتے ہیں۔
    آپ اپنے آفس والا سیٹ اَپ دوبارہ رن کریں اور پھر ریپیئر یا کسٹم انسٹالیشن پر کلک کریں۔
    آپ کے پاس پھر اُن فیچر کی لسٹ آ جائے گی جو ابھی تک انسٹال نہیں کیے گئے۔
    اُن میں سے آپ جو چاہیں اس پر چیک مارک کر لیں اور پھر انسٹال کر لیں۔
    سسٹم میں کوئی خاص تبدیلی کی ضرورت نہیں ہوتی اسی سسٹم میں چل سکتا ہے۔

  6. #6
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اِک زرا انتظار
    سوال تو ہونگے ہی کیونکہ رہنمائی کو مذید درکار ہوگی
    اُس سے پہلے تو یہ رہنمائی فرمائیں کہ صرف
    Access 2016
    کو جس جگہ سے ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا

    دوسری یہ رہنمائی فرمائیں کہ اس کے لئے سسٹم کس نوعیت کا ہونا چاہیے

    تیسری رہنمائی یہ فرمائیں کہ اگر پہلے سے
    آفس 2017 انسٹال ہے تو اس کے ساتھ یہ سوفٹ وئیر بھی چل جائے گا
    یا
    پہلے والے کو ان انسٹال کرنا پڑے گا اگر اس میں بھی ایکسس انسٹال ہے تو
    باقی کلاس کو دیکھنے اور سننے کے بعد
    سوالات کیے جائیں گے اس امید کے ساتھ کہ استادِ محترم ڈانٹیں گے کم
    السلامُ علیکم جناب۔۔۔ آپ تو خود بڑے اُستاد ِ محترم ہیں آپ کو کون ڈانٹ سکتا ہے بھلا۔۔۔۔استغفراللہ۔۔
    سب سے پہلے تو یہ کہ ایکسس مائیکروسافٹ آفس کا ایک حصہ ہے ۔ اِس کو الگ سے ڈاونلوڈکرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔جس طرح ورڈ ، ایکسل اور پاور پوائنٹ ہیں اسی طرح ایکسس بھی ہے۔جن سسٹمز میں ونڈوز اپریٹنگ سسٹم ہے وہاں امید کی جاتی ہے کہ سو فیصد نہیں تو ننانوے فیصد سسٹمز میں مائیکروسافٹ آفس چل رہا ہوتا ہے۔اس لیے ایکسس کو الگ سے ڈاونلوڈ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔۔
    آفس 2016 کے لیےکم از کم پراسیسر ون گیگا ہرٹز ، ریم دو جی بی اور ہارڈ ڈسک سپیس تین جی بی کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ سسٹم چاہے 32 بٹ ہو یا 64 بٹ ، کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔
    آفس 2007 میں بھی ایکسس انسٹال ہوتا ہے وہ بھی آپ استعمال کر سکتے ہیں۔۔ مگر اگر آپ کو کچھ زیادہ فیچرز کی ضرورت ہے تو آفس 2013 یا 2016 انسٹال کر لیں تو بہتر ہے۔۔۔
    آپ ایک پی سی پر دو آفس بھی انسٹال کر سکتے ہیں مگر بہتر یہ ہے کہ آپ آفس 2007 کو آفس 2013 یا آفس 2016 پر اپ گریڈ کر لیں۔۔اس سے آپ کی پہلے والی فائلز پر کو ئی اثر نہیں پڑے گا اور آپ کو نہ صرف ایکسس بلکہ ورڈ اور ایکسل
    میں زیادہ فیچرز دستیاب ہوں گے۔۔۔
    جناب شاہین صاحب نے بلکل درست رہنمائی کی ہے۔۔۔

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    میرے خیال کے مطابق جب آپ آفس کو مکمل انسٹال کرتے ہیں تو اس کے سارے فیچر انسٹال ہو جاتے ہیں۔

    Name:  MSA.png
Views: 93
Size:  117.5 KB

    اور اگر انسٹالیشن کے وقت آپ کسٹم انسٹالیشن پر کلک کرتے ہیں تو پھر آپ کے سامنے ایک لِسٹ آ جاتی ہے۔
    اور اُس میں سے فیچر سلیکٹ کر کے انسٹال کرتے ہیں۔
    اگر آپ نے پہلے ایکسس کو انسٹال نہیں کیا تو آپ کسی بھی وقت اس کو انسٹال کر سکتے ہیں۔
    آپ اپنے آفس والا سیٹ اَپ دوبارہ رن کریں اور پھر ریپیئر یا کسٹم انسٹالیشن پر کلک کریں۔
    آپ کے پاس پھر اُن فیچر کی لسٹ آ جائے گی جو ابھی تک انسٹال نہیں کیے گئے۔
    اُن میں سے آپ جو چاہیں اس پر چیک مارک کر لیں اور پھر انسٹال کر لیں۔
    سسٹم میں کوئی خاص تبدیلی کی ضرورت نہیں ہوتی اسی سسٹم میں چل سکتا ہے۔
    Quote Shaheen Latif said: View Post

    میرے خیال کے مطابق جب آپ آفس کو مکمل انسٹال کرتے ہیں تو اس کے سارے فیچر انسٹال ہو جاتے ہیں۔

    Name:  MSA.png
Views: 93
Size:  117.5 KB

    اور اگر انسٹالیشن کے وقت آپ کسٹم انسٹالیشن پر کلک کرتے ہیں تو پھر آپ کے سامنے ایک لِسٹ آ جاتی ہے۔
    اور اُس میں سے فیچر سلیکٹ کر کے انسٹال کرتے ہیں۔
    اگر آپ نے پہلے ایکسس کو انسٹال نہیں کیا تو آپ کسی بھی وقت اس کو انسٹال کر سکتے ہیں۔
    آپ اپنے آفس والا سیٹ اَپ دوبارہ رن کریں اور پھر ریپیئر یا کسٹم انسٹالیشن پر کلک کریں۔
    آپ کے پاس پھر اُن فیچر کی لسٹ آ جائے گی جو ابھی تک انسٹال نہیں کیے گئے۔
    اُن میں سے آپ جو چاہیں اس پر چیک مارک کر لیں اور پھر انسٹال کر لیں۔
    سسٹم میں کوئی خاص تبدیلی کی ضرورت نہیں ہوتی اسی سسٹم میں چل سکتا ہے۔
    بلکل ایسا ہی ہے جیسا آپ نے فرمایا پر اُس وقت جب سسٹم پر پہلے سے ہی
    ایکسس 2016 انسٹال ہو وہ بھی بندے نے ڈی وی ڈی سے انسٹال کی ہو
    اگر
    نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی ہوگی تو اللہ جانے اب سیٹ اپ کہاں ہوگا
    یہ بھی ممکن تھا
    اس کے علاوہ اگر صرف ایکسس 2016ہی انسٹال کرنی ہوتو پھر سے سیٹ اپ درکار ہوگا
    اس لئے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے لنک کی بات کی گئی
    -۔-۔-،۔
    ہر طرح کا بندہ پڑا ہے ۔ اس لئے سوال بنتا ہے

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post

    السلامُ علیکم جناب۔۔۔ آپ تو خود بڑے اُستاد ِ محترم ہیں آپ کو کون ڈانٹ سکتا ہے بھلا۔۔۔۔استغفراللہ۔۔
    سب سے پہلے تو یہ کہ ایکسس مائیکروسافٹ آفس کا ایک حصہ ہے ۔ اِس کو الگ سے ڈاونلوڈکرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔جس طرح ورڈ ، ایکسل اور پاور پوائنٹ ہیں اسی طرح ایکسس بھی ہے۔جن سسٹمز میں ونڈوز اپریٹنگ سسٹم ہے وہاں امید کی جاتی ہے کہ سو فیصد نہیں تو ننانوے فیصد سسٹمز میں مائیکروسافٹ آفس چل رہا ہوتا ہے۔اس لیے ایکسس کو الگ سے ڈاونلوڈ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔۔
    آفس 2016 کے لیےکم از کم پراسیسر ون گیگا ہرٹز ، ریم دو جی بی اور ہارڈ ڈسک سپیس تین جی بی کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ سسٹم چاہے 32 بٹ ہو یا 64 بٹ ، کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔
    آفس 2007 میں بھی ایکسس انسٹال ہوتا ہے وہ بھی آپ استعمال کر سکتے ہیں۔۔ مگر اگر آپ کو کچھ زیادہ فیچرز کی ضرورت ہے تو آفس 2013 یا 2016 انسٹال کر لیں تو بہتر ہے۔۔۔
    آپ ایک پی سی پر دو آفس بھی انسٹال کر سکتے ہیں مگر بہتر یہ ہے کہ آپ آفس 2007 کو آفس 2013 یا آفس 2016 پر اپ گریڈ کر لیں۔۔اس سے آپ کی پہلے والی فائلز پر کو ئی اثر نہیں پڑے گا اور آپ کو نہ صرف ایکسس بلکہ ورڈ اور ایکسل
    میں زیادہ فیچرز دستیاب ہوں گے۔۔۔
    جناب شاہین صاحب نے بلکل درست رہنمائی کی ہے۔۔۔
    تفصیلی ریپلائی کا بہت شکریہ
    -۔-۔-۔
    امید کی جاتی ہے کہ نئے ممبرز کے زہن میں جو جو سوالات اُبھر سکتے ہیں
    اُن کے جوابات اُن کو اسی تھریڈ میں مل جائیں گے
    سوال
    کرنے کی وجہ بھی یہی تھی
    ہاہاہاہا
    جو جو ممبر ایکسس 2016 کی کلاسس لے رہا ہے وہ اپنا
    ایم ایس آفس
    اپ ڈیٹ کرلیں وہ بھی جلدی سے

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    السلام علیکم
    لیں جی آج پہلی کلا س کو دیکھا ، سنا اور سیکھا
    جزاک اللہ

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    ہم نے آپ کی ہدایات کے مطابق اپنے سسٹم پر ایکسس کو چیک کیا تو
    2019
    انسٹال ہے اب کیا کریں؟

  11. #11
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    ہم نے آپ کی ہدایات کے مطابق اپنے سسٹم پر ایکسس کو چیک کیا تو
    2019
    انسٹال ہے اب کیا کریں؟
    زبردست۔۔۔ آپ تو ماشااللہ بہت زیادہ اپ ڈیٹد ہیں۔۔۔ آپ 2016 میں بنایا گیا ڈیٹابیس آسانی سے 2019 میں چلا سکتے ہیں۔۔۔ فکر کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post

    زبردست۔۔۔ آپ تو ماشااللہ بہت زیادہ اپ ڈیٹد ہیں۔۔۔ آپ 2016 میں بنایا گیا ڈیٹابیس آسانی سے 2019 میں چلا سکتے ہیں۔۔۔ فکر کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔
    پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا دونوں ورژن کے آپشن / اسکرین ایک جیسی ہونگی
    ہم تو مکھی پر مکھی ماریں گے
    باقیوں کا پتہ نہیں

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. MS Access 2016 Video Training Course by Tanveer
    By Tanveer99 in forum Microsoft Access
    Replies: 4
    Last Post: 7th October 2021, 11:27 PM
  2. Microsoft Access 2016 in Urdu Language....
    By Tanveer99 in forum Urdu Tutorials & Designing
    Replies: 1
    Last Post: 13th September 2021, 11:04 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •