Results 1 to 4 of 4

Thread: پی سی

  1. #1
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 08:25 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    894
    Threads
    183
    Credits
    2,898
    Thanked
    27

    Default پی سی

    السلام عليكم
    میرے پی سی سی میں ایک پرابلم آرہی ہے پی سی کا ڈسپلے غائب ہو جاتا ہے اور ایک بیپ کی آواز آنے لگتی ہے ۔اور جب اوف کر کے دوبارہ اون کرتا ہوں تو سب کچھ ٹھیک ہو تا ہے میں نے کچھ دن پہلے ونڈو 11 انسٹال کی ہےاس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ونڈو ٹھیک رہ تی ہے مگر کبھی کبھی یہ پرابلم آرہی ہے

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,701
    Threads
    1986
    Credits
    90,233
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    السلام عليكم
    میرے پی سی سی میں ایک پرابلم آرہی ہے پی سی کا ڈسپلے غائب ہو جاتا ہے اور ایک بیپ کی آواز آنے لگتی ہے ۔اور جب اوف کر کے دوبارہ اون کرتا ہوں تو سب کچھ ٹھیک ہو تا ہے میں نے کچھ دن پہلے ونڈو 11 انسٹال کی ہےاس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ونڈو ٹھیک رہ تی ہے مگر کبھی کبھی یہ پرابلم آرہی ہے
    وعلیکم السلام
    اس کی وی جی اے کیبل میں خرابی ہو سکتی ہے۔
    جو کیبل پی سی سے مانیٹر کو جاتی ہے وہ وی جی اے کیبل کہلاتی ہے۔

  3. #3
    IT Helper's Avatar
    IT Helper is offline Advance Member
    Last Online
    19th October 2021 @ 09:09 PM
    Join Date
    29 Nov 2013
    Location
    On My Mind
    Gender
    Male
    Posts
    1,172
    Threads
    33
    Credits
    2,749
    Thanked
    220

    Default

    آپ کے سسٹم کے اندر دو عدد یا اس سے زیادہ ریم لگی ہیں۔ انکو صاف کر کے لگائیں۔

  4. #4
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 08:25 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    894
    Threads
    183
    Credits
    2,898
    Thanked
    27

    Default

    آپ دوستوں کاشکریہ
    میرا ایل سی ڈی ہی اون نہیں ہو رہا ہے شاید خراب ہو گیا ہے اور شاید اسی وجہ سے یہ پرابلم ارہی تھی اب وہ شاید پوری طرح سے خراب ہو گیا ہے
    پلیز اس تھریڈ کو کلوز کر دیں

Similar Threads

  1. ایکسپریس نستعلیق ہیلپ
    By altaf151977 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 20th March 2018, 01:46 PM
  2. Solved اردو پیڈ سے ان پیج میں کوئی چیز کوپی پیسٹ کر&a
    By Sherazyamin in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 16
    Last Post: 15th December 2012, 11:17 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 11th June 2011, 11:22 PM
  4. Replies: 16
    Last Post: 2nd April 2009, 11:04 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •