السلام عليكم
میرے پی سی سی میں ایک پرابلم آرہی ہے پی سی کا ڈسپلے غائب ہو جاتا ہے اور ایک بیپ کی آواز آنے لگتی ہے ۔اور جب اوف کر کے دوبارہ اون کرتا ہوں تو سب کچھ ٹھیک ہو تا ہے میں نے کچھ دن پہلے ونڈو 11 انسٹال کی ہےاس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ونڈو ٹھیک رہ تی ہے مگر کبھی کبھی یہ پرابلم آرہی ہے
Bookmarks