Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 27

Thread: Microsoft Access Database 2016 Video Training Course Class No. 3 by Tanveer

  1. #13
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    آٹو نمبر یعنی کہ بیک پر 16 بائیٹس ہی میموری میں رکھے گا
    یہ اس لیے پوچھا کہ کوئی پروگرامر اگر اپنے تیار کیے ہوئے سوفٹ وئیر کے سائز کو زیادہ سنجیدہ لیتا ہے تو اسے معلوم ہوگا
    کیا یہ بات درست ہے؟
    اٹو نمبر کے لیے 16 بائیٹس ریزرو ہوتی ہیں کنزیوم نہیں ہوتیں۔۔۔ شروع میں 4 بائیٹس اور جب بات بڑھ جاتی ہے تو 16 بائیٹس

  2. #14
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اٹیچمنٹ میں جو تصویر لگائی جائے گی وہ ہمارے منتخب کردہ سائز کے مطابق
    آٹو ری سائز
    خود ہوجائے گی یا ہمیں پراپرٹی میں جا کر اسے بتانا ہوگا
    یا
    تصویر کو ہی چھوٹا کر کے لگانا ہوگا؟
    آپ اپنے اٹیچمنٹ کنٹرول کے سائز کے مطابق تصویر لگا سکتےہیں۔۔۔ تصویر اگر بڑی یا چھوٹی ہے تو آپ
    Picture size Mode
    کی پراپرٹی کو یوز کر سکتے ہیں۔۔۔ مندرجہ ذیل تصویر میں اس پراپرٹی کا سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
    Name:  Screenshot 2021-10-14 155428.png
Views: 14
Size:  5.7 KB

  3. #15
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    لیں جی آج کی کلا س بھی ہم نے پوری دیکھی ، سنی اور سمجھی
    کچھ کچھ سوالات اچھی باقی ہیں
    سوچا کہ پہلے خود مذید ریسرچ کر لیں پھر مذید سوالات کیے جائیں گے
    اَب
    یہ مت کہیں گا کہ سوالات کرنے کا کہا تھا سوالات کی کتاب کا نہیں
    ہاہاہاہاہا
    لنک ایڈ کرنے کا بہت شکریہ
    کوشش کی ہے اپنی اسطاعت کے مطابق آپ کے سوالات کے جواب دوں۔۔۔اگر کو ئی ابہام رہ گیا ہو تو معذرت۔۔۔ آپ دوبارہ سوال کر سکتے ہیں۔۔۔ اس بات کی بہت خوشی ہے کہ آپ بہت توجہ سے کلاس کو دیکھ رہے ہیں اور ایکٹو پارٹی سپیٹ کر رہے ہیں۔۔۔ بہت شکریہ سر۔۔۔

  4. #16
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post
    سر صرف ڈیٹا ٹائپ سیلکٹ کرنے سے میموری استعمال نہیں ہو جاتی یہ آپ کے ڈیٹا انٹری پر منحصر ہے کہ آپ کتنا ڈیٹا فیڈ کرتے ہیں۔۔لانگ ڈیٹا ٹائپ آپ کو ون جی بی تک ڈیٹا سٹور کرنے کی سہولت دیتی ہے۔۔ایکسس ڈیٹا ٹائپ کو دیکھتے ہوئے آپ کے لیے میموری ریزو کر لیتا ہے الاٹ نہیں کرتا۔۔۔جیسے جیسے آپ ڈیٹا فیڈ کرتے ہیں وہ میموری کنزیوم کرتا ہے۔۔مگرجیسے جیسے حد سے زیادہ ڈیٹا فیڈ ہوتا ہے ہماری ایپلی کیشن سلو ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اس لیے یوزر کو ریسٹرکٹ کرنا ضروری ہو تا ہے اور فیلڈ سائز کی سیٹنگ کی جاتی ہے۔
    باقی 2 جی بی کی لمٹ سنگل ڈیٹابیس کے لیے ہے۔۔ اس کو ہم بڑھا بھی سکتے ہیں۔دو الگ الگ ڈیٹابیس فائلز بنا کر ٹیبلز کو لنک کر دیا جاتا ہے اور ہماری لمٹ 4 جی بی ہو جاتی ہے اگر تین فائلز بنا دی جائیں تو لمٹ 6 جی بی ہو جاتی ہے۔۔ صرف ٹیبلز کو لنک کرنا ہوتا ہے۔۔۔
    گڈ جناب یہ تو بہت اچھی بات ہے
    ہمارے علم میں اضافہ کرنے کا بہت شکریہ

  5. #17
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post


    اس کے لیے انشااللہ ایک الگ کلاس ضرور بناؤں گا۔۔۔باقی اتنا بتا دوں کہ ونڈوز کی ریجنل سیٹنگز میں جا کر کرنسی سمبل تبدیل کیا جا سکتا ہے۔۔۔
    ٹھیک ہے جناب ضرور کوشش کریں گے اس کو بھی سیٹ کرنے کی

  6. #18
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post

    ٹو جی بی کی لمٹ کو بڑھانے کا جواب تو میں دے چکا ہوں۔۔ باقی یونیک آئی ڈی چونکہ 16 بائیٹس استعمال کرتی ہے اس لیے یہ مثال دی گئی ہےکہ یہ بہت بڑی یونیک آئی ڈی کو سپورٹ کرتی ہے۔۔۔ہو سکتا ہے ایکسس کے فیوچر ورژنز میں 2 جی بی لمٹ کو بھی بڑھا دیا جائے۔۔۔ ویسے تو شاید اوریکل بھی پوری یونیورس کے ڈیٹا کو سنبھال نہ پائے۔۔۔
    ویسے تو شاید اوریکل بھی پوری یونیورس کے ڈیٹا کو سنبھال نہ پائے
    بہتر

  7. #19
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post
    ڈیٹ اینڈ ٹائم کے لیے ایکسس 8 بائیٹس ہی ریزور کرتا ہے۔۔ یہ کیریکٹر بیسڈ نہیں ہوتا۔۔ انہیں 8 بائیٹس میں وہ ڈیٹ کو بھی اور ٹائم کو بھی مینج کرتاہے۔۔وہ ڈیٹ اور ٹائم کو ایک کوڈ میں کنورٹ کر کے سٹور کرتاہے۔۔وہ ڈیٹ اورٹائم کو کیریکٹر کے طور پر سٹور نہیں کرتا صرف ڈسپلے کرتا ہے۔۔۔
    کیا بات ہے جناب کی
    ایکسس ڈیٹ اورٹائم کو کیریکٹر کے طور پر سٹور نہیں کرتی صرف ڈسپلے کرتی ہے
    بس سیکھنے کا عمل جاری ہےہمارا

  8. #20
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post


    کوشش کی ہے اپنی اسطاعت کے مطابق آپ کے سوالات کے جواب دوں۔۔۔اگر کو ئی ابہام رہ گیا ہو تو معذرت۔۔۔ آپ دوبارہ سوال کر سکتے ہیں۔۔۔ اس بات کی بہت خوشی ہے کہ آپ بہت توجہ سے کلاس کو دیکھ رہے ہیں اور ایکٹو پارٹی سپیٹ کر رہے ہیں۔۔۔ بہت شکریہ سر۔۔۔
    Quote Tanveer99 said: View Post

    کوشش کی ہے اپنی اسطاعت کے مطابق آپ کے سوالات کے جواب دوں۔۔۔اگر کو ئی ابہام رہ گیا ہو تو معذرت۔۔۔ آپ دوبارہ سوال کر سکتے ہیں۔۔۔ اس بات کی بہت خوشی ہے کہ آپ بہت توجہ سے کلاس کو دیکھ رہے ہیں اور ایکٹو پارٹی سپیٹ کر رہے ہیں۔۔۔ بہت شکریہ سر۔۔۔
    آپ خوش ہوئے ہمارے سوالات کرنے کا مقصد پورا ہوا
    ہم تو چاہتے ہیں کہ جان کر سیکھیں
    صرف واہ واہ نا کریں
    آپ اپنی کلاسس جاری رکھنا میں ایک ماہ چھٹی پر ہونگا پر جب جب وقت ملے گا
    فورم پر وزٹ ضرور کرونگا خاص طور پر آپ کی کلاسس کو دیکھنے کے لئے
    پریکٹیکل 19 نومبر کے بعد کرونگا
    پھر ہم ہونگے اپنے سوالا ت کے ساتھ اور آپ کے جوابات
    -۔-۔-
    باقی سر تو آپ ہیں ہم تو پاؤں بھی نہیں

  9. #21
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post


    آپ خوش ہوئے ہمارے سوالات کرنے کا مقصد پورا ہوا
    ہم تو چاہتے ہیں کہ جان کر سیکھیں
    صرف واہ واہ نا کریں
    آپ اپنی کلاسس جاری رکھنا میں ایک ماہ چھٹی پر ہونگا پر جب جب وقت ملے گا
    فورم پر وزٹ ضرور کرونگا خاص طور پر آپ کی کلاسس کو دیکھنے کے لئے
    پریکٹیکل 19 نومبر کے بعد کرونگا
    پھر ہم ہونگے اپنے سوالا ت کے ساتھ اور آپ کے جوابات
    -۔-۔-
    باقی سر تو آپ ہیں ہم تو پاؤں بھی نہیں
    آپ مانیں یا نہ مانیں ہمارے لیے آپ سر سے لے کر پاؤں تک سر ہی ہیں۔۔۔ہا ہا ہا

  10. #22
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post
    ایکسس 2016 میں استعمال ہونے والی تمام ڈیٹا ٹائپس کی مکمل معلومات

    Class No. 2 Link
    Class No. 1 Link
    Thanks for Sharing

  11. #23
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post

    آپ مانیں یا نہ مانیں ہمارے لیے آپ سر سے لے کر پاؤں تک سر ہی ہیں۔۔۔ہا ہا ہا
    شکریہ محترم


    - - - Updated - - -

    Quote Baazigar said: View Post


    Thanks for Sharing
    سیکھ لو سیکھ لو ابھی بھی وقت ہے
    اظہارِ پسند یدگی کا شکریہ

  12. #24
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    Thanks for Sharing
    پسند کرنے کا شکریہ سر

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 22nd January 2024, 10:36 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 14th October 2021, 04:53 PM
  3. MS Access 2016 Video Training Course by Tanveer
    By Tanveer99 in forum Microsoft Access
    Replies: 4
    Last Post: 7th October 2021, 11:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •