وعلیکم السلام
ڈئیر ممبر اگر آپ کا اکاونٹ سیم ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آپ کی تمام چیٹ ایپ میں سیوو رہتی ہے۔
لیکن ویڈیوز اور تصاویر اگر آپ نے اپنے موبائل میں سیوو کی ہوئی ہیں تو وہ بھی چیٹ میں نظر آئیں گی۔
اور اگر آپ نے اپنے موبائل میں سیوو نہیں کی ہوئیں تو پرانی ویڈیوز اور تصاویر آپ کو نظر نہیں آئیں گی۔
چیٹ میں موجود ہوں گی۔ اس لیے آپ اپنی چیٹ کا بیک اَپ پہلے سیوو کر لیں اور دوبارہ ایپ انسٹال کر لیں۔
وٹس ایپ میں چیٹ کیسے سیوو کریں اس کے سکرین شاٹ دیکھ لیں۔
وٹس ایپ کو اوپن کر کے سیٹنگز میں جائیں اور سکرین شاٹ کو فالو کریں۔
Bookmarks