السلام عليكم
میری کسی غلطی کی وجہ سے میرے سی اور ڈی پارٹیش کے درمیان ایک ان ایلوکیڈ پارٹیش بن گیا ہے ۔میں سی پارٹیشن کو زیادہ کر رہا تھا کوئی دوست بتا دے میں سی پارٹیش کی اسپیس کیسے زیادہ کروں اور اس غلطی سے بن جا نے والے پارٹیش کو کیسے کسی اور پارٹیش میں شامل شامل کر وں امید ہے کہ دوست مشورہ دے گے