Results 1 to 12 of 12

Thread: Some Usefull Siri Shortcuts Automation , Learn how to use Shortcuts Automation

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default Some Usefull Siri Shortcuts Automation , Learn how to use Shortcuts Automation

    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
    دوستوں جو لوگ آئی فون استعمال کرتے ہیں۔۔ ان کو شارٹ کٹس ایپ کی نالج ضرور ہوگی۔۔ یہ ہمارے لئے بہت زیادہ سہولیا ت فراہم کرتی ہیں۔ اور ہماری زندگی آسان بناتی ہے۔ آج ہم اس کی ایک فیچر آٹو میشن پر بات کرینگے۔۔ اور یہ سیکھیں گے کہ کیسے ہم اپنے لئے اپنی پسند کی آٹومیشن بنا سکتے ہیں۔ جس سے ہمیں فائدہ ملے اور ہمارا کام آسان ہو۔۔ تو چلے سٹارٹ کرتے ہیں۔۔

    سب سے پہلے آپنے آئی فون ، آئی پیڈ وغیرہ میں شارٹ کٹ کا پروگرم رن کریں۔۔۔ اگر انسٹال نہ ہو تو پہلے اس ایپ سٹور سے فری میں انسٹال کر لیں۔۔۔

    اس پروگرام سب سے نیچے درمیان میں آٹو میشن پر کلک کریں۔۔
    آٹو میشن میں رہتے ہوئے۔۔ ٹاپ رائٹ پر پلس سائن پر کلک کریں۔۔ تاکہ ہم نئی آٹو میشن بنا سکیں۔۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے
    Name:  1ITD.jpg
Views: 106
Size:  74.6 KB

    Create Personal Automation
    پر کلک کریں۔۔۔
    سکرین شارٹ دیکھے۔۔
    Name:  2ITD.jpg
Views: 88
Size:  62.3 KB
    اب آپ کو بہت سارے آپشن نظر آئنگے۔۔۔ یہ سارے آپشن آپ کے آٹومیٹک ایکشن کے متعلق ہوتے ہیں۔۔ آپ نے کون کون سے استعمال میں لانے ہے آپ لا سکتے ہیں۔۔
    بس تھوڑا سا آئیڈیا ہونا چاہیے۔۔ جو آپ کو نیچے دیا جا رہا ہے۔۔ بعد میں آپ خود سے ہر چیز کر پائنگے۔۔۔

    ہم ایک چھوٹی سی چیز کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم یہ کرتے ہیں کہ جب ہمارے فون کی بیٹری ایک لیول پر آ جائے تو ہمارا
    Low Power Mod
    خود بہ خود آن ہو جائے۔۔ اور ہماری
    Screen Brightness
    تھوڑی سے کم ہو جائے۔۔تاکہ ہماری بیٹری کی بچت ہو سکے۔۔

    یہ کرنے کے لئے آپشن لسٹ میں سب سے پہلے بیٹری لیول کو سلیکٹ کر لیں۔۔
    شکرین شارٹ دیکھے۔۔
    Name:  3ITD.jpg
Views: 86
Size:  88.3 KB
    اگلی سکرین میں بہٹری لیول اپنی مرضی کے مطابق سیٹ کر لیں۔۔ مطلب جس لیول پر آپ کا آٹومیٹک ایکشن ہوگا وہ سیٹ کریں۔۔ میں یہاں
    80%
    سیٹ کر رہا ہوں۔آپ کوئی بھی لیول سیٹ کر سکتے ہیں۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے
    Name:  4ITD.jpg
Views: 108
Size:  50.1 KB
    ابھی ٹاپ رائٹ پر نیکسٹ پر کلک کریں۔۔۔۔
    اگلی سکرین میں آپ نے ایکشن دینا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطلب جب آپ کی بیٹری کا لیول اس لیول تک آج جائے تو کیا آٹو میٹک ایکشن ہو۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ہم ابھی سیٹ کرینگے۔۔
    ایڈ ایکشن پر کلک کریں۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔۔
    Name:  5ITD.jpg
Views: 102
Size:  35.0 KB

    اب اگلی سکرین میں اپ کو بہت ساری چیزیں نظر آئیگی۔۔۔ جس کو آپ ایکشن پر سیٹ کر سکتے ہیں۔۔ لیکن ہم ان سب کو چھوڑ کر ٹاپ پر سرچ باکس کا سہارہ لینگے۔۔۔ تاکہ اپنی مرضی کے مطابق جو کرنا ہو یا جو ڈھونڈنا ہو وہ کر سکیں۔۔
    سکرین شارٹ دیکھے۔۔
    Name:  6ITD.jpg
Views: 83
Size:  53.9 KB
    سرچ باکس میں جب ہم اپنی مطلوبہ ایکشن کے بارے میں کچھ ٹائپ کرینگے۔۔۔ تو یہ آٹومیٹک آپ کے سامنے آ جاتا ہے۔۔ جیسے مجھے ڈھونڈنا ہے
    Low Power Mod
    تو میں نے جیسے یہ
    Low
    ٹائپ کیا۔۔۔ اس کی مطلوبہ ڈیٹیل میرے سامنے آ گئی۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے
    Name:  7ITD.jpg
Views: 84
Size:  55.4 KB

    اب میں اس
    Set Low Power Mode
    پر کلک کرونگا۔۔۔۔ تو یہ سلیکٹ ہو جائے گا۔۔۔ اور ایکشن میں ایڈ ہو جائےگا۔۔۔ اسی میں میری پاس ایک آپشن ہوگی کہ مجھے اس آن کرنا ہے یا آف کرنا ہے۔ مجھے ابھی چونکہ اس آٹو میشن میں ان ایبل کرنا ہے تو میں اس کو آن رکھتا ہو۔۔ میں اپنی مرضی کے مطابق کوئی بھی آپشن استعمال کر سکتا ہوں۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔
    Name:  8ITD.jpg
Views: 103
Size:  25.0 KB
    مجھے چونکہ اس کو آن کرنا ہے۔۔ تو میں نے اس کو آن ہی چھوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسطرح ایک ایکشن کمپلیٹ ہو گیا۔۔۔۔۔اگر آپ نے صرف ایک ایکشن ہی کرنا تو آپ کو کام تقریبا مکمل ہو گیا۔۔۔ لیکن مجھے اور ایکشن ایڈ کرنے ہے۔۔
    اب ہم دوسرا ایکشن بھی سیٹ کرینگے۔۔ مطلب ساتھ میں ہم سکرین کی برائٹ نیس بھی تھوڑی کم کرینگے۔۔ تاکہ بیٹری سیوو رہے۔۔۔

    اسی سکرین ہمارے پاس اگلے ایکشن کی
    Suggestions
    بھی نظر آئیگی۔۔۔ اور سب سے آخر میں سرچ باکس بھی ہوگا۔۔ جس میں ہم اپنا مطلوبہ ایکشن تلاش کر سکتے ہیں۔۔سکرین شارٹ دیکھے۔۔
    Name:  10ITD.jpg
Views: 102
Size:  69.1 KB

    سرچ باکس میں جیسے ہی میں اپنی مطلوبہ سرچ لکھونگا۔۔ وہ میرے سامنے آجائیگی۔۔ مجھے
    Brightness
    کو سیٹ کرنا ہے۔۔ تو جیسے ہی میں یہ لفظ سرچ کرونگا۔۔ یہ میرے سامنے آئیگی۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔
    Name:  11ITD.jpg
Views: 104
Size:  51.9 KB


    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Shaheen Latif

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    جیسے ہی میں
    Set Brightness
    پر کلک کرونگا۔۔ یہ ایڈ ہو جائیگی۔۔۔ اور اس کی برائٹ نیس کو میں اپنی پسند کے مطابق سیٹ کر سکتا ہو۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔
    Name:  ITD13.jpg
Views: 103
Size:  40.5 KB
    یہ کرنے کے بعد میں مزید کوئی ایکشن ایڈ نہیں کرنا چاہتا۔۔ ورنہ میں چاہو تو اس میں اور ایکشن بھی ایڈ کر سکتا ہے۔۔۔۔۔ جیسے مثال کے طور یہ مجھے بتائے بھی کہ ابھی اتنی بیٹری رہ گئی وغیرہ۔۔۔۔۔۔

    میں ٹاپ پر ابھی نیکسٹ پر کلک کرتا ہو۔۔۔۔
    اگلی سکرین میں آپ کو آپ کے پوری کام کا ایک پری ویوو نظر آئیگا۔۔
    اس میں آپ نے ایک
    Ask Before Running
    آپشن کو لازم آف کرنا ہے۔۔ تاکہ یہ آپ سے نہ پوچھے اور آٹومیٹک ایکشن ہو جائے۔۔
    سکرین شارٹ دیکھے۔
    Name:  14ITD.jpg
Views: 87
Size:  58.6 KB
    اس کے بعد اوپر ڈن پر کلک کریں۔۔۔۔

    اور آپ کا کام ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی آپ ایک چھوٹے پروگرامر بن گئے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کو چیک کرنے کے لئے کہ آیا صحیح کام کر رہا ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔
    شارٹ کٹ ایپ کو رن کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پھر آٹومیشن میں جائے۔۔۔۔۔۔جو آٹو میشن آپ نے بنائی ہے۔۔۔۔۔۔۔وہ سب آپ کو شو ہوگی۔۔۔۔۔۔۔
    جس آٹو میشن کو چیک کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔اس پر کلک کریں۔۔۔۔

    اور پھر
    Do
    جو ایکشنز ہے۔۔ ان پر کلک کریں۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔۔
    Name:  15ITD.jpg
Views: 84
Size:  53.0 KB

    اگلی سکرین میں سب سے آخر میں۔۔۔۔۔۔رائٹ کر ایک پلے کا نشان ہوگا۔۔ اس پر کلک کریں۔۔
    آپ کو آٹو میشن رن ہو جائےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کے علاوہ اب جب بھی آپ کی موبائل کی بیٹری اس لیول پر آئیگی۔۔۔۔۔۔جو آ پ نے اوپر کی طرح سیٹ کی ہو۔۔۔۔۔یہ دو ایکشن آٹومیٹک ہوا کرینگے۔۔۔۔۔۔۔جب تک آپ اسے آف نہ کرے۔۔۔۔۔

    آپ جتنے چاہے مختلف آٹومیشن ایڈ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو ایکشن چاہے آپ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔کوئی لمٹ نہیں۔۔۔۔۔کسی نالج کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔آپ اس ٹرائی کریں۔۔۔علم میں بہت اضافہ ہوگا۔۔۔ اور آپ کا کام آسان رہے گا۔۔۔

    امید ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ بیسک چیزیں سمجھنے میں آسان ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی مدد سے آپ لا تعداد چیزیں کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہر ایک آپشن کو یہاں بتانا پاسیبل نہیں۔۔۔۔۔۔لیکن آپ کو ایک آئیڈیا ہو گیا کہ یہ کیا بلا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور کیسے ہم استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ابھی آپ اپنی کوئی آٹو میشن بنائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مجھے دکھائے کہ آپ نے کیا بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

  3. #3
    hafeez3587 is offline Junior Member
    Last Online
    4th November 2021 @ 04:09 PM
    Join Date
    04 Nov 2021
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    4
    Thanked
    0

    Default

    bohat khoob infos bahi thnx

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت شکریہ آفریدی بھائی یہ تھریڈ پوسٹ کرنے کا۔ ہم آپ سے نئی نئی چیزیں سیکھتے رہتے ہیں۔
    جزاک اللہ
    آپ نے کافی وقت نکالا اس تھریڈ کے لیے اور اچھی خاصی محنت بھی کی ہے۔

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default


    آفریدی بھائی
    اگر کسی آٹو میشن کو جو پہلے سے بنائی گئی ہو یا نئی بنائی ہو۔
    ڈیلیٹ کرنا ہو تو کیسے کرنا ہے؟
    اس میں صرف ڈِس ایبل کا ہی آپشن ہے۔

    Name:  F9E66EAB-9832-4B56-B68C-A403EA7791FF.png
Views: 96
Size:  89.2 KB
    Quote Afridi said: View Post
    جیسے ہی میں
    Set Brightness
    پر کلک کرونگا۔۔ یہ ایڈ ہو جائیگی۔۔۔ اور اس کی برائٹ نیس کو میں اپنی پسند کے مطابق سیٹ کر سکتا ہو۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔
    Name:  ITD13.jpg
Views: 103
Size:  40.5 KB
    یہ کرنے کے بعد میں مزید کوئی ایکشن ایڈ نہیں کرنا چاہتا۔۔ ورنہ میں چاہو تو اس میں اور ایکشن بھی ایڈ کر سکتا ہے۔۔۔۔۔ جیسے مثال کے طور یہ مجھے بتائے بھی کہ ابھی اتنی بیٹری رہ گئی وغیرہ۔۔۔۔۔۔

    میں ٹاپ پر ابھی نیکسٹ پر کلک کرتا ہو۔۔۔۔
    اگلی سکرین میں آپ کو آپ کے پوری کام کا ایک پری ویوو نظر آئیگا۔۔
    اس میں آپ نے ایک
    Ask Before Running
    آپشن کو لازم آف کرنا ہے۔۔ تاکہ یہ آپ سے نہ پوچھے اور آٹومیٹک ایکشن ہو جائے۔۔
    سکرین شارٹ دیکھے۔
    Name:  14ITD.jpg
Views: 87
Size:  58.6 KB
    اس کے بعد اوپر ڈن پر کلک کریں۔۔۔۔

    اور آپ کا کام ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی آپ ایک چھوٹے پروگرامر بن گئے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کو چیک کرنے کے لئے کہ آیا صحیح کام کر رہا ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔
    شارٹ کٹ ایپ کو رن کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پھر آٹومیشن میں جائے۔۔۔۔۔۔جو آٹو میشن آپ نے بنائی ہے۔۔۔۔۔۔۔وہ سب آپ کو شو ہوگی۔۔۔۔۔۔۔
    جس آٹو میشن کو چیک کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔اس پر کلک کریں۔۔۔۔

    اور پھر
    Do
    جو ایکشنز ہے۔۔ ان پر کلک کریں۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔۔
    Name:  15ITD.jpg
Views: 84
Size:  53.0 KB

    اگلی سکرین میں سب سے آخر میں۔۔۔۔۔۔رائٹ کر ایک پلے کا نشان ہوگا۔۔ اس پر کلک کریں۔۔
    آپ کو آٹو میشن رن ہو جائےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کے علاوہ اب جب بھی آپ کی موبائل کی بیٹری اس لیول پر آئیگی۔۔۔۔۔۔جو آ پ نے اوپر کی طرح سیٹ کی ہو۔۔۔۔۔یہ دو ایکشن آٹومیٹک ہوا کرینگے۔۔۔۔۔۔۔جب تک آپ اسے آف نہ کرے۔۔۔۔۔

    آپ جتنے چاہے مختلف آٹومیشن ایڈ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو ایکشن چاہے آپ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔کوئی لمٹ نہیں۔۔۔۔۔کسی نالج کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔آپ اس ٹرائی کریں۔۔۔علم میں بہت اضافہ ہوگا۔۔۔ اور آپ کا کام آسان رہے گا۔۔۔

    امید ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ بیسک چیزیں سمجھنے میں آسان ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی مدد سے آپ لا تعداد چیزیں کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہر ایک آپشن کو یہاں بتانا پاسیبل نہیں۔۔۔۔۔۔لیکن آپ کو ایک آئیڈیا ہو گیا کہ یہ کیا بلا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور کیسے ہم استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ابھی آپ اپنی کوئی آٹو میشن بنائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مجھے دکھائے کہ آپ نے کیا بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

  6. #6
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Automation ko left side per swipe karee delete option aa jayegee

    Name:  896D8008-EAD3-4FD1-B679-47DAFAE492B8.jpg
Views: 78
Size:  62.1 KB

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    آفریدی بھائی
    اگر کسی آٹو میشن کو جو پہلے سے بنائی گئی ہو یا نئی بنائی ہو۔
    ڈیلیٹ کرنا ہو تو کیسے کرنا ہے؟
    اس میں صرف ڈِس ایبل کا ہی آپشن ہے۔

    Name:  F9E66EAB-9832-4B56-B68C-A403EA7791FF.png
Views: 96
Size:  89.2 KB

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Done.
    Thank you.

  8. #8
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,146
    Threads
    374
    Credits
    10,164
    Thanked
    442

    Default

    Awesome
    Very nice
    Useful ��
    Never Stop Learning And Growing

  9. #9
    MD Malik is offline Senior Member+
    Last Online
    18th October 2022 @ 07:40 AM
    Join Date
    16 Nov 2014
    Posts
    138
    Threads
    4
    Credits
    287
    Thanked
    17

    Default

    Assallam o Allaikum, Afridi Bhai , Kesy Hain, Allah Aapko Hamesha Khush Rakhe, Ameen. Main 10 Saal Se IT Dunya Use Kr Rha Houn & 7 Saal Se Yeh ID Use Kr Rha Houn,
    Yahan WhatsApp Group Bhi Hona Chaiye & FB Group Bhi, & Page.

  10. #10
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    اچھی شئیرنگ ہے۔۔ جزاک اللہ

  11. #11
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Information

  12. #12
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    Quote Baazigar said: View Post
    Thanks for Information
    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Wake With Weather (Without Jailbreak) (Siri Shortcuts)
    By Afridi in forum Apple Iphone , IPAD, and Apple Products
    Replies: 12
    Last Post: 3rd July 2021, 09:40 PM
  2. Very usefull Symbol Shortcuts
    By aswad shiraz in forum General Discussion
    Replies: 8
    Last Post: 22nd February 2014, 11:42 AM
  3. Tell me PSA(professional Services Automation)
    By erumm in forum Educational Help
    Replies: 1
    Last Post: 26th February 2012, 02:12 PM
  4. VTC - Microsoft Excel Automation - Advance Course
    By oralover2006 in forum General Discussion
    Replies: 13
    Last Post: 5th June 2009, 05:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •