السلام علیکم میری ونڈو میں ایک مسلہ آرہا ہے
کسی بھی سافٹ ویر کا میسج ٹول- آپشن- بہت چھوٹا آرہا ہےاسی طرح مینو والےآپشن بھی اتنے چھوٹے ہو تے ہیں
کہ پڑھنے میں دشواری ہو تی ہے
اٹیچ مینٹ دیکھ کر کؤی مشورہ دیں یہ جو میسیج نظر آرہا ہے بہت چھوٹا ہو تا ہے اور ٹیکسٹ پڑھا بھی نہیں جاتا
Bookmarks