اسلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم ایکسپرٹس مہربانی کر کے مجھے اس فائل کا پاس ورڈ ڈھونڈ دیں بہت ضروری فائل ہے یا پاسورڈریموو کر دیں۔پوسٹ پر کہیں بھی کلک کر کے فائل ڈؤنلوڈ کر لیں شکریہ
وعلیکم السلام ڈیئر ممبر آپ اس طریقہ کار پر عمل کر کے چیک کریں۔ https://www.isumsoft.com/rar-zip/can...word.html#way2
Shaheen Latif said: وعلیکم السلام ڈیئر ممبر آپ اس طریقہ کار پر عمل کر کے چیک کریں۔ https://www.isumsoft.com/rar-zip/can...word.html#way2 سر ریپلائی کرنے کا شکریہ یہ سب میتھڈ میں ٹرائی کر چکا ہوں لیکن مسلہ حل نہیں ہوا کوئی ایکسپرٹس مدد کرے
Forum Rules
Bookmarks