السلام علیکم دوستو
مجھے ایک ایسے موبائل کا نام بتائیں جس کی قیمت 30ہزار روپے تک ہو اور وہ اس قیمت میں دوسرے تمام موبائلز سے بہترین ہو....آپ سب کی رائے درکار ہے پلیز