Results 1 to 3 of 3

Thread: بارہ سال پہلے کی آئی ٹی دنیا

  1. #1
    waqasadeel's Avatar
    waqasadeel is offline Senior Member+
    Last Online
    24th November 2021 @ 11:31 AM
    Join Date
    01 Apr 2009
    Location
    Jhang Sadar
    Age
    35
    Posts
    372
    Threads
    22
    Credits
    1,295
    Thanked
    25

    Default بارہ سال پہلے کی آئی ٹی دنیا

    [RIGHT]میرا نام محمد وقاص عدیل ہے اور میں لاہور میں جاب کرتا ہوں۔ بارہ سال پہلے میں نے آئی ٹی دنیا جوائن کی اس دور میں جو فائدہ اور نالج میں نے اس ویب سائٹ سے حاصل کیا وہ لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ میں اس وقت ایک کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ میں انسٹرکٹر تھا اور جب بھی مجھے کوئی آئی ٹی کے متعلق مسئلہ درپیش آتا تو فوراً میں آئی ٹی دنیا وزٹ کرتا تھا۔ آج بیٹھے بیٹھے جب آئی ٹی دنیا یاد آئی تو فوراً لوگن کیا۔ مجھے ابھی تک اس کا پاسورڈ یاد تھا جو کہ میں اپنی خوش قسمتی سمجھتا ہوں۔وقت بہت بدل گیا ہے لیکن اس کی یادیں ابھی بھی تازہ ہیں۔
    میری آئی ٹی دنیا سے محبت آج بھی ویسے ہی ہے لیکن مجھے اس بات کا دکھ ہے کہ ایسے پلیٹ فارمز اب خاص فائدہ مند نہیں رہے۔ لوگ اپنا نالج یا تو شئیر نہیں کرتا چاہتے یا اب لوگوں کے پاس وقت نہیں ہے۔ جو بھی ہے لیکن 2010 سے پہلے کا دور بہت سہانا، پرسکون، محبتوں سے بھرا تھا۔
    شکریہ

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    25,314
    Threads
    310
    Credits
    117,470
    Thanked
    970

    Default

    Welcome Back on ITD

  3. #3
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    27th November 2021 @ 04:50 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,696
    Threads
    1984
    Credits
    90,201
    Thanked
    1656

    Default

    Quote waqasadeel said: View Post
    [RIGHT]میرا نام محمد وقاص عدیل ہے اور میں لاہور میں جاب کرتا ہوں۔ بارہ سال پہلے میں نے آئی ٹی دنیا جوائن کی اس دور میں جو فائدہ اور نالج میں نے اس ویب سائٹ سے حاصل کیا وہ لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ میں اس وقت ایک کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ میں انسٹرکٹر تھا اور جب بھی مجھے کوئی آئی ٹی کے متعلق مسئلہ درپیش آتا تو فوراً میں آئی ٹی دنیا وزٹ کرتا تھا۔ آج بیٹھے بیٹھے جب آئی ٹی دنیا یاد آئی تو فوراً لوگن کیا۔ مجھے ابھی تک اس کا پاسورڈ یاد تھا جو کہ میں اپنی خوش قسمتی سمجھتا ہوں۔وقت بہت بدل گیا ہے لیکن اس کی یادیں ابھی بھی تازہ ہیں۔
    میری آئی ٹی دنیا سے محبت آج بھی ویسے ہی ہے لیکن مجھے اس بات کا دکھ ہے کہ ایسے پلیٹ فارمز اب خاص فائدہ مند نہیں رہے۔ لوگ اپنا نالج یا تو شئیر نہیں کرتا چاہتے یا اب لوگوں کے پاس وقت نہیں ہے۔ جو بھی ہے لیکن 2010 سے پہلے کا دور بہت سہانا، پرسکون، محبتوں سے بھرا تھا۔
    شکریہ
    وعلیکم السلام
    ڈئیر ممبر ہم آپ کو دوبارہ اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    آپ نے بالکل بجا فرمایا ہے آج کل لوگوں کے پاس وقت نہیں رہا۔
    اس کی مثال آپ خود بھی ہیں کہ اتنے سالوں تک آپ کو بھی وقت نہیں مِل سکا۔
    خیر اب آپ آئے ہیں تو آئیندہ ضرور وقت دیں گے۔ آئی ٹی دُنیا کا یہ فورم آپ سب ممبران کی وجہ سے ہی چل رہا ہے۔
    کسی بھی ممبر پر کوئی پابندی نہیں ہوتی۔ ہر ممبر اپنی سہولت کے مطابق اس فورم کا وزٹ کرتا ہے۔
    اور یہاں کوئی ممبر وزٹ کرے یا نہ کرے اُس کی آئی ڈی ہمیشہ کے لیے قائم رہتی ہے۔
    ابھی بھی ممبران ایسے ہیں جو ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں اور اپنا علم بھی شئیر کر رہے ہیں۔

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 16th August 2018, 03:57 PM
  2. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM
  4. Replies: 17
    Last Post: 15th December 2009, 09:12 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •