Results 1 to 8 of 8

Thread: ایکپٹرس بھائی خدا کے واسطے مدد کریں شکریہ

  1. #1
    ya hussain's Avatar
    ya hussain is offline Senior Member+
    Last Online
    14th February 2024 @ 02:40 PM
    Join Date
    24 Jan 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    189
    Threads
    61
    Credits
    310
    Thanked
    23

    Default ایکپٹرس بھائی خدا کے واسطے مدد کریں شکریہ

    سب سے پہلے تمام ممبرز کو دل سے اسلام علیکم، بھائیوں میرے پاس ایک موبائل کا سافٹویئر ہے جو انٹرنیٹ سے لیا ہے اس پر پاس ورڈ لگا ہواہے ، میرے موبائل میں کھبی سافٹویئر کا مسئلہ آجاتاہے میں جس سے وہ سافٹویئر لیا ہے وہ ٹیم ویورر پر آ کر ہر دفاع مجھ سے ایک ہزار لئے کر سافٹویئر کر کے دیتا ہے، براہ کرم ایکپٹرس بھائی میری مدد کریں اس ون آ ر آ ر سافٹویئر کا پاسورڈ کھولنے میں ۔ شکریہ امید ہے بھائی میری مدد کریں گے۔خدا حافظ

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    ڈیئر ممبر آپ اس طریقہ کار پر عمل کر کے چیک کریں۔



    https://www.isumsoft.com/rar-zip/can...word.html#way2

  3. #3
    ya hussain's Avatar
    ya hussain is offline Senior Member+
    Last Online
    14th February 2024 @ 02:40 PM
    Join Date
    24 Jan 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    189
    Threads
    61
    Credits
    310
    Thanked
    23

    Default

    Bohat Sukriyaaa Bhae ,, Me Try Kar k Ap Ko batata Hu

  4. #4
    Love_123's Avatar
    Love_123 is offline Advance Member
    Last Online
    30th May 2022 @ 07:30 PM
    Join Date
    04 Nov 2009
    Gender
    Male
    Posts
    1,270
    Threads
    161
    Credits
    63
    Thanked
    85

    Default

    Quote ya hussain said: View Post
    سب سے پہلے تمام ممبرز کو دل سے اسلام علیکم، بھائیوں میرے پاس ایک موبائل کا سافٹویئر ہے جو انٹرنیٹ سے لیا ہے اس پر پاس ورڈ لگا ہواہے ، میرے موبائل میں کھبی سافٹویئر کا مسئلہ آجاتاہے میں جس سے وہ سافٹویئر لیا ہے وہ ٹیم ویورر پر آ کر ہر دفاع مجھ سے ایک ہزار لئے کر سافٹویئر کر کے دیتا ہے، براہ کرم ایکپٹرس بھائی میری مدد کریں اس ون آ ر آ ر سافٹویئر کا پاسورڈ کھولنے میں ۔ شکریہ امید ہے بھائی میری مدد کریں گے۔خدا حافظ
    Bro ap software attach kare INSHA ALLAH apki help ho jai gi.

    Max Image Size = 30 KB

  5. #5
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    [FONT="]
    وعلیکم السلام
    ڈیئر ممبر آپ اس طریقہ کار پر عمل کر کے چیک کریں۔



    https://www.isumsoft.com/rar-zip/can...word.html#way2

    شاہیں بھی میں نے آپ کے بتائے دونوں طریقے چیک کئے ہیں۔
    کوئی بھی کام نہیں کیا۔
    جسکا آپ نے سکرین شاٹ دیا ہے۔ وہ چیز میری رار فائل میں ہے ہی نہیں تو میں رپلیس کس سے کرو۔
    اور دوسرے طریقے میں بھی کوئی خاطر خواہ رزلٹ نہیں نکلا۔
    اور میرے تجربے میں ون رار کا پاسورڈ توڑا ہی نہیں جاسکتا
    باقی اگر ممکن ہو تو اگر آپ ایسا کرچکے ہیں تو مجھے اپنا طریقہ بتائیں میں ٹیسٹ کرنا چاہوں گا۔
    [/FONT]

  6. #6
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote ya hussain said: View Post
    السلام علیکم حُسین بھائی۔
    آپ نے یہ جو فائل دی ہے۔ یہ تو کسی ڈیوائس کو غیر قانونی طور پر ان لاک کرنے والے سافٹوئر کی معلوم ہوتی ہے۔
    کسی بھی قسم کا غیر قانونی کام آئی ٹی دنیا پر الائو نہیں ہے۔
    دوسری بات یہ رار فائل ہے۔ رار فائل میرے تجربے میں آج تک اوپن نہیں ہوئی۔
    تیسری بات کہ فائل کو لاک اور ڈیولپ کرنے والے شخص کا یہ بنیادی حق ہے کہ وہ اگر آپکا کام کرتا ہے
    تو آپ اُس کو پیمنٹ کریں۔
    آپ غیر قانونی طور پر اِس کو اوپن کرنے کی مدد یہاں نہیں مانگ سکتے۔

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ اتنی دیر کہاں غائب رہے فورم سے؟
    وقیع بھائی میں نے خود اس کو استعمال کبھی نہیں کیا۔ ایک ممبر نے پوچھا تھا
    تو نیٹ سے سرچ کر کے ریپلائی کیا تھا۔

  8. #8
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ اتنی دیر کہاں غائب رہے فورم سے؟
    وقیع بھائی میں نے خود اس کو استعمال کبھی نہیں کیا۔ ایک ممبر نے پوچھا تھا
    تو نیٹ سے سرچ کر کے ریپلائی کیا تھا۔

    بس شاہین بھائی۔ غائب رہنا بھی ضروری ہوتا ہے۔
    آپ بتائیں۔ کیسا چل رہا سبھ کچھ فورم پر؟

Similar Threads

  1. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  2. Replies: 10
    Last Post: 14th December 2011, 10:11 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 4th August 2010, 02:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •