سب سے پہلے تمام ممبرز کو دل سے اسلام علیکم، بھائیوں میرے پاس ایک موبائل کا سافٹویئر ہے جو انٹرنیٹ سے لیا ہے اس پر پاس ورڈ لگا ہواہے ، میرے موبائل میں کھبی سافٹویئر کا مسئلہ آجاتاہے میں جس سے وہ سافٹویئر لیا ہے وہ ٹیم ویورر پر آ کر ہر دفاع مجھ سے ایک ہزار لئے کر سافٹویئر کر کے دیتا ہے، براہ کرم ایکپٹرس بھائی میری مدد کریں اس ون آ ر آ ر سافٹویئر کا پاسورڈ کھولنے میں ۔ شکریہ امید ہے بھائی میری مدد کریں گے۔خدا حافظ