میں جب بھی یہ ویب سائٹ(آئی ٹی دنیا) کھولتا ہوں تو بہت مشکل سے کھلتی ہے۔ گوگل اس کو غیر محفوظ ظاہر کرتا ہے۔۔۔ ایسا کیوں ہے اور اکثر یہ کھلتی بھی نہیں۔۔ اس کی کیا وجہ ہے۔

اگلی بار اگر ایسا ہو تو ایڈریس بار میں
www
سے پہلے اس طرح لکھ کر چیک کیجئے گا۔
https://www.itdunya.com
Bookmarks