Results 1 to 10 of 10

Thread: video joiner

  1. #1
    anoman is offline Senior Member+
    Last Online
    21st December 2021 @ 02:56 PM
    Join Date
    07 Apr 2010
    Posts
    98
    Threads
    44
    Credits
    1,328
    Thanked
    0

    Default video joiner

    میں نے سنیک ویڈیو اور ٹک ٹاک سے مختلف گانے ڈاؤن لوڈ کیئے ہیں۔ اب میں ان کو جوڑ کر ایک ہی کلپ بنانا چاہتا ہوں۔ لیکن ہر گانے کے آخر میں کمپنی کا اشتہار ہے جس کو میں نے کاٹنا ہے۔۔۔ تا کہ دوسرا گانا فورا شروع ہو جائے۔ اس کے لیئے کونسا سا سوفٹ ویئر استعمال کرنا ہو گا۔۔۔ اور اس کا لنک بھی دے دیں۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ پلیز ہیلپ

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,761
    Threads
    2013
    Credits
    90,653
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر
    اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس کی دو فائلز بنائیں۔ ایک آڈیو فائل اور ایک ویڈیو فائل۔
    پھر دونوں فائلز کو اپنی مرضی کے مطابق ایڈٹ کر لیں اور کسی بھی ویڈیو ایڈیٹر سے اپنی مطلوبہ فائل بنا لیں۔
    ونڈوز ویڈیو ایڈیٹر عام طور پرونڈوز میں اِن بلٹ ہوتا ہے
    آپ اس لنک سے بھی ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
    https://www.freemake.com/blog/best-f...tives-windows/

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    17,276
    Threads
    342
    Credits
    28,586
    Thanked
    1813

    Default

    Quote anoman said: View Post
    میں نے سنیک ویڈیو اور ٹک ٹاک سے مختلف گانے ڈاؤن لوڈ کیئے ہیں۔ اب میں ان کو جوڑ کر ایک ہی کلپ بنانا چاہتا ہوں۔ لیکن ہر گانے کے آخر میں کمپنی کا اشتہار ہے جس کو میں نے کاٹنا ہے۔۔۔ تا کہ دوسرا گانا فورا شروع ہو جائے۔ اس کے لیئے کونسا سا سوفٹ ویئر استعمال کرنا ہو گا۔۔۔ اور اس کا لنک بھی دے دیں۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ پلیز ہیلپ
    ویسے تو آپ یہ کام آسانی سے
    السٹریٹر
    میں کر سکتے ہیں
    یہ سوفٹ وئیربڑا ہے پر کام میں اچھا ہے
    جیسا
    شاہین بھائی نے بتایا اس طرح کرلیں
    اگر آپ کے سسٹم کی کنفیگریشن اچھی نہیں ہے تو
    السٹریٹر کو اچھا سسٹم درکار ہوگا


  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    17,276
    Threads
    342
    Credits
    28,586
    Thanked
    1813

    Default

    ان کو بھی ٹرائی کر سکتے ہیں
    HitFilm Express 16
    Lightworks
    Movie Maker Online

  5. #5
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Advance Member
    Last Online
    22nd January 2022 @ 09:48 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    9,526
    Threads
    131
    Credits
    4,569
    Thanked
    721

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ڈئیر ممبر
    اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس کی دو فائلز بنائیں۔ ایک آڈیو فائل اور ایک ویڈیو فائل۔
    پھر دونوں فائلز کو اپنی مرضی کے مطابق ایڈٹ کر لیں اور کسی بھی ویڈیو ایڈیٹر سے اپنی مطلوبہ فائل بنا لیں۔
    ونڈوز ویڈیو ایڈیٹر عام طور پرونڈوز میں اِن بلٹ ہوتا ہے
    آپ اس لنک سے بھی ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
    https://www.freemake.com/blog/best-f...tives-windows/
    Thanks for sharing with us

  6. #6
    shahzebjan34 is offline Senior Member+
    Last Online
    25th December 2021 @ 09:24 PM
    Join Date
    18 Jun 2013
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    255
    Threads
    6
    Credits
    2,215
    Thanked
    0

    Default

    ماشاءاللہ

  7. #7
    Join Date
    16 Sep 2021
    Gender
    Male
    Posts
    38
    Threads
    0
    Credits
    138
    Thanked
    0

    Default

    Thanks for sharing with us

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    17,276
    Threads
    342
    Credits
    28,586
    Thanked
    1813

    Default

    Quote anoman said: View Post
    میں نے سنیک ویڈیو اور ٹک ٹاک سے مختلف گانے ڈاؤن لوڈ کیئے ہیں۔ اب میں ان کو جوڑ کر ایک ہی کلپ بنانا چاہتا ہوں۔ لیکن ہر گانے کے آخر میں کمپنی کا اشتہار ہے جس کو میں نے کاٹنا ہے۔۔۔ تا کہ دوسرا گانا فورا شروع ہو جائے۔ اس کے لیئے کونسا سا سوفٹ ویئر استعمال کرنا ہو گا۔۔۔ اور اس کا لنک بھی دے دیں۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ پلیز ہیلپ
    اگر آپ کا مسلہ حل ہو گیا ہوتو آگاہی دیں

  9. #9
    Join Date
    04 Apr 2012
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,984
    Threads
    239
    Credits
    1,291
    Thanked
    140

    Default

    Quote anoman said: View Post
    میں نے سنیک ویڈیو اور ٹک ٹاک سے مختلف گانے ڈاؤن لوڈ کیئے ہیں۔ اب میں ان کو جوڑ کر ایک ہی کلپ بنانا چاہتا ہوں۔ لیکن ہر گانے کے آخر میں کمپنی کا اشتہار ہے جس کو میں نے کاٹنا ہے۔۔۔ تا کہ دوسرا گانا فورا شروع ہو جائے۔ اس کے لیئے کونسا سا سوفٹ ویئر استعمال کرنا ہو گا۔۔۔ اور اس کا لنک بھی دے دیں۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ پلیز ہیلپ
    آپ نے یہ تو بتا یا نہیں کہ آپ موبائل میں کرنا چاہتے ہیں یا پی سی میں
    موبائل میں بہت آسانی سے آج کل ہو جاتا ہے میں پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر ہو ں اور سارے کا م اس ایک ہی سوفٹوئیر سے کرتا ہوں جس کا نام ہے
    Powerdirector apk latest version
    اور پی سی سے کرنا چاہتے ہیں تو بہت سے ہیں جیسے کہ
    نمبر ون ہے
    Adobe premiere pro
    camtasia
    final cut pro
    wondershare filmora
    پہلے آپ کنفرم کریں پھر آپ کو پوری ڈیٹیل دے دیں گے آیا کہ پی سی پر کرنا چاہتے ہیں یا موبائل پر
    جزاک اللہ

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    17,276
    Threads
    342
    Credits
    28,586
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر
    اب تو پی سی اور سیل فون دنوں کا ہی حل برادر کو مل گیا ہے

Similar Threads

  1. ~::: Boilsoft Video Joiner 6.5 :::~
    By *Tamraiz* in forum Software Reviews
    Replies: 37
    Last Post: 11th February 2012, 09:10 AM
  2. Easy Video Joiner 5.21
    By jaankaash in forum Software Reviews
    Replies: 8
    Last Post: 6th April 2010, 07:58 PM
  3. best video joiner
    By love_wisher in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 2nd October 2008, 11:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •