میں نے سنیک ویڈیو اور ٹک ٹاک سے مختلف گانے ڈاؤن لوڈ کیئے ہیں۔ اب میں ان کو جوڑ کر ایک ہی کلپ بنانا چاہتا ہوں۔ لیکن ہر گانے کے آخر میں کمپنی کا اشتہار ہے جس کو میں نے کاٹنا ہے۔۔۔ تا کہ دوسرا گانا فورا شروع ہو جائے۔ اس کے لیئے کونسا سا سوفٹ ویئر استعمال کرنا ہو گا۔۔۔ اور اس کا لنک بھی دے دیں۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ پلیز ہیلپ