anoman said:
میں نے سنیک ویڈیو اور ٹک ٹاک سے مختلف گانے ڈاؤن لوڈ کیئے ہیں۔ اب میں ان کو جوڑ کر ایک ہی کلپ بنانا چاہتا ہوں۔ لیکن ہر گانے کے آخر میں کمپنی کا اشتہار ہے جس کو میں نے کاٹنا ہے۔۔۔ تا کہ دوسرا گانا فورا شروع ہو جائے۔ اس کے لیئے کونسا سا سوفٹ ویئر استعمال کرنا ہو گا۔۔۔ اور اس کا لنک بھی دے دیں۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ پلیز ہیلپ
ویسے تو آپ یہ کام آسانی سے
السٹریٹر
میں کر سکتے ہیں
یہ سوفٹ وئیربڑا ہے پر کام میں اچھا ہے
جیسا
شاہین بھائی نے بتایا اس طرح کرلیں
اگر آپ کے سسٹم کی کنفیگریشن اچھی نہیں ہے تو
السٹریٹر کو اچھا سسٹم درکار ہوگا
Bookmarks