Results 1 to 9 of 9

Thread: information about hair transplant

  1. #1
    hassannasir is offline Senior Member+
    Last Online
    30th December 2023 @ 06:31 PM
    Join Date
    06 Jul 2020
    Gender
    Male
    Posts
    171
    Threads
    53
    Credits
    686
    Thanked
    0

    Default information about hair transplant

    mujhy hair transplant ke baray mein kuch information chahiye. mein ne suna hy ke hair transplant ke behtar results nahi aaty aur hairs ki thickness bhi nahi hoti. kiya ye baat sahi hy? agar aap mein se kisi ko hair transplantation ke baray mein knowledge ho to kindly guide ker dein ke hair transplantation ke kiya results hoon gy aur hair transplant ke procedure ke kiya side effects hoty hain?

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    کچھ زیادہ علم تو نہیں پر یہ بات دیکھی جاتی ہے کہ کس ادارے یا ڈاکٹر / سرجن سے آپ نے یہ کام کرایا ہے
    دوسری بات یہ کہ بالوں کی موٹائی اور بڑھاوڑی بندے کی باڈی پر بھی منصر کرتا ہے
    شروع شروع میں تو کچھ پریشانی دیکھنے کو ملتی ہےپر ایک سال تک نارمل لوک کی طرف بندہ جاتا ہے

    بال لگانا کوئی مشکل کام نہیں ہے آج کل ٹیکنیش بھی لگا دیتے ہیں
    سرجن نہیں
    اگر کبھی یہ کام کرنا ہوتو سرجن سے کرائیں

    نیچرل لوک کے لئے تجربے کار سرجن سے کرائیں
    جس سرجن سے آپ نے یہ کام کرانا ہوتو اس کے پچھلے کام کو ضرور دیکھیں
    ان لوگوں سے ملاقات کریں یہ آپ کا حق ہے

    سرجری سے پہلے اور بعد کے ٹینشن سے آپ بچ سکتے ہیں معلومات حاصل کرنے کے بعد

    یہ سرجری دو طرح سے کی جاتی ہے
    ایک آپ کے اپنے ہی بالوں کواسٹرپ کی شکل میں نکال کر پھر سے اگایا جائے گا اور پھر جس جگہ لگانے ہونگے وہا ں ان کو لگا دیا جائے گا
    دوسرے طریقے میں ایک جگہ سے بال لے کر دوسری جگہ لگادیا جاتا ہے
    مختصر یہ کہ
    اگر سارے کام بہتر طریقے سے کیے گئے ہیں تو
    آپ کے لگائے گئے بالوں کی موٹائی اور لمبائی آپ کو تقریبا ایک سال کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی
    جب تک آپ ٹینشن میں رہیں گے یا

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    سرجری کے بعد بہت سے مسائل دیکھنے کو ملتے ہیں پر وہ دیکھنے کو ملے گے ہی
    پر
    سرجری کے ایک ہفتے سے دس دن تک بہتری دیکھنے کو ملتی ہے
    اگر
    بہتری نظر نا آئے تو سرجن سے ضرور رابطہ کرنا ہوتا ہے
    سرجن آپ کو ساری ہدایات دے دیتا ہے
    بس اتنا جان لیں گے شروع کے دس دن تک تو بہت احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے
    سونے ، اٹھنے بیٹھنےاور لیٹنے میں

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    اپنے سرجن کی بتائی ہوئی ہدایات پر ہی عمل کر کے آپ بہتر نتائع پا سکتے ہیں

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote hassannasir said: View Post
    mujhy hair transplant ke baray mein kuch information chahiye. mein ne suna hy ke hair transplant ke behtar results nahi aaty aur hairs ki thickness bhi nahi hoti. kiya ye baat sahi hy? agar aap mein se kisi ko hair transplantation ke baray mein knowledge ho to kindly guide ker dein ke hair transplantation ke kiya results hoon gy aur hair transplant ke procedure ke kiya side effects hoty hain?
    امید کی جاتی ہے کہ آپ کو آپ کے سوالوں کے جوابات مل گئے ہونگے

  6. #6
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:30 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    اللہ پاک آپکو صحتمند فرمائيں۔۔۔

  7. #7
    hassannasir is offline Senior Member+
    Last Online
    30th December 2023 @ 06:31 PM
    Join Date
    06 Jul 2020
    Gender
    Male
    Posts
    171
    Threads
    53
    Credits
    686
    Thanked
    0

    Default

    hair transplant ke charges kitny hoty hain. results depend on charges of the doctor?
    Last edited by hassannasir; 17th November 2022 at 05:14 PM.

  8. #8
    hassannasir is offline Senior Member+
    Last Online
    30th December 2023 @ 06:31 PM
    Join Date
    06 Jul 2020
    Gender
    Male
    Posts
    171
    Threads
    53
    Credits
    686
    Thanked
    0

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    کچھ زیادہ علم تو نہیں پر یہ بات دیکھی جاتی ہے کہ کس ادارے یا ڈاکٹر / سرجن سے آپ نے یہ کام کرایا ہے
    دوسری بات یہ کہ بالوں کی موٹائی اور بڑھاوڑی بندے کی باڈی پر بھی منصر کرتا ہے
    شروع شروع میں تو کچھ پریشانی دیکھنے کو ملتی ہےپر ایک سال تک نارمل لوک کی طرف بندہ جاتا ہے

    بال لگانا کوئی مشکل کام نہیں ہے آج کل ٹیکنیش بھی لگا دیتے ہیں
    سرجن نہیں
    اگر کبھی یہ کام کرنا ہوتو سرجن سے کرائیں

    نیچرل لوک کے لئے تجربے کار سرجن سے کرائیں
    جس سرجن سے آپ نے یہ کام کرانا ہوتو اس کے پچھلے کام کو ضرور دیکھیں
    ان لوگوں سے ملاقات کریں یہ آپ کا حق ہے

    سرجری سے پہلے اور بعد کے ٹینشن سے آپ بچ سکتے ہیں معلومات حاصل کرنے کے بعد

    یہ سرجری دو طرح سے کی جاتی ہے
    ایک آپ کے اپنے ہی بالوں کواسٹرپ کی شکل میں نکال کر پھر سے اگایا جائے گا اور پھر جس جگہ لگانے ہونگے وہا ں ان کو لگا دیا جائے گا
    دوسرے طریقے میں ایک جگہ سے بال لے کر دوسری جگہ لگادیا جاتا ہے
    مختصر یہ کہ
    اگر سارے کام بہتر طریقے سے کیے گئے ہیں تو
    آپ کے لگائے گئے بالوں کی موٹائی اور لمبائی آپ کو تقریبا ایک سال کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی
    جب تک آپ ٹینشن میں رہیں گے یا
    what are the instant results of hair transplant? i will see complete results after year? aap ne kaha ke shru mein parshani hoti hy aur us ke baad normal look hasil hogi. shru mein kiya pareshani hoti hy?

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote hassannasir said: View Post
    what are the instant results of hair transplant? i will see complete results after year? aap ne kaha ke shru mein parshani hoti hy aur us ke baad normal look hasil hogi. shru mein kiya pareshani hoti hy?
    پوسٹ نمبر 3 کو بھی پڑھ لیں
    جیساکہ بتایا گیا ہے کہ ہر بندے کی اپنی باڈی پر یہ بات منصر ہوتی ہے کہ وہ کیا نتائج کتنے عرصے میں حاصل کرتا ہے
    اور اُسے کن کن پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اِس بات کا بہتر جواب تو آپ کا سرجن ہی دے سکتا ہے
    آپ کو چیک کرنےکے بعد
    ہم تو سرجن / ڈاکٹر کا
    ڈ
    بھی نہیں ہیں بس کچھ معلومات تھیں جو آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کیں

Similar Threads

  1. Hair Fall Problem Solution Hazar Hai Nai Hair bi Ayeen Gay
    By meerirfan in forum General Knowledge
    Replies: 6
    Last Post: 11th October 2011, 05:28 PM
  2. First Hair Cut-1
    By literature in forum Photo Gallery
    Replies: 10
    Last Post: 3rd August 2010, 02:48 PM
  3. First Hair Cut-2
    By literature in forum Photo Gallery
    Replies: 3
    Last Post: 3rd August 2010, 10:44 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •