بہت شکریہ
ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻤﺒﺮﺱ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﻮ
خیر مبارک
میرے اس تھریڈ تک پہنچتے پہنچتے ایک مہینہ گزر گیا۔
لیکن خیر اللہ یہ سال ہم سبھ کے لیے مبارک کرے۔
آمین۔
a good
ab 2024 hy
آگاہی کا شکریہ ۔۔۔۔آپ نے فورم دیر سےجوائن کیا ہے
اور پرانے تھریڈ کو وزٹ کیا
2024
کا تھریڈ یہ رہا
https://www.itdunya.com/showthread.p...-New-Year-2024
اور
2023
کا یہ رہا
https://www.itdunya.com/showthread.p...-NEW-YEAR-2023
اور
2019
کا یہ رہا
https://www.itdunya.com/showthread.p...019-BY-ALAMGIR
Bookmarks