Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 43

Thread: Multiple Images in Text with Photoshop

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,360
    Threads
    418
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default Multiple Images in Text with Photoshop

    السلام علیکم دوستوں
    آج حاضر ہوا ہوں ایک ٹیوٹوریل کے ساتھ جس کا عنوان آپ دوست اوپر پڑھ چکے ہیں
    عام طور پر ہم یہ کام نارمل طریقے سے کرتے ہیں مگر اس تھریدڈ میں کوشش کی جارہی ہے کہ کچھ پروفیشنل طریقے سے اس کام کو کرنے کا طریقہ آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کیا جائے
    تو بڑھتے ہیں آج کے ٹیوٹوریل کی طرف گوکہ یہ کام کرنے میں تو بہت کم وقت لے گا پر اس تھریڈ کوبنانے میں بہت وقت لگا ہے
    سوچ رہا ہوں کہ کچھ تفصیل بھی ذیل میں دی گئی تصاویر کے ساتھ شئیر کروں پھر سوچتا ہوں کہ مذید بڑا ہو جائے گا یہ تھریڈ اس لئے ابھی فوری خیال آیا ہے کہ ساری تصاویر اسٹیپ بائی اسٹیپ لگا دوں
    اگر کہیں کسی بات کی وضاحت درکار ہوئی تو پوچھ لیجیے گا ہم حاضر ہیں
    اسٹیپس
    فوٹو شاپ کو اوپن کریں
    Name:  1 ps screen.JPG
Views: 158
Size:  19.1 KB
    سیٹینگ کچھ اس طرح رکھیں
    Name:  2 setting of page.jpg
Views: 158
Size:  26.1 KB
    یہ ٹول استعمال کریں
    Name:  3 select text tool.JPG
Views: 158
Size:  19.1 KB
    اس جگہ سے اپنی مرضی کا فونٹ ۔۔جگہ اور رنگ منتخب کریں
    Name:  4 chose the font and size.jpg
Views: 158
Size:  9.3 KB
    یہ سیٹینگ اس طرح رکھیں
    Name:  5 select rgb values.JPG
Views: 158
Size:  27.6 KB

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,360
    Threads
    418
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default


    جب آپ
    T
    اس ٹول پر
    پر کلک کریں گے توآٹو ٹیکسٹ اس جگہ فل ہو جائے گا آپ اس کو ڈیلیٹ کر کے اپنی مرضی کا ٹیکسٹ لکھ لیں
    Name:  6 write text.JPG
Views: 158
Size:  18.3 KB
    جیسے میں نے یہ لکھا ہے
    Name:  7 fun.JPG
Views: 158
Size:  19.8 KB
    اب آپ نے اس آپشن کو منتخب کرنا ہے
    Name:  8 free transform.JPG
Views: 158
Size:  30.9 KB
    اب آپ کو ایسا نظر آئے گا نتیجہ
    Name:  9 resize by handle.jpg
Views: 158
Size:  21.1 KB
    لیں جی ری سائز ہو گیا ہے
    Name:  10 resize image.jpg
Views: 156
Size:  28.3 KB

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,360
    Threads
    418
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default


    اگر ہم یہ چاہتے ہیں کہ ان تینوں حروف کے درمیان وقفہ زیادہ ہو جائے تو ہمیں یہ سیٹینگ کرنی ہوگی
    Name:  11 for distance.JPG
Views: 155
Size:  27.5 KB
    اب ہم اس لیئر پر کام کریں گے اس لئیر پر بہتر انداز میں کام کرنے کے لئے ہمیں اس کو شیپ میں تبدیل کرنا ہوگا
    ایسا کرنے کے لئے اس جگہ جائیں
    Name:  12 text layer image.JPG
Views: 155
Size:  17.1 KB
    Name:  13 converty the shape.JPG
Views: 156
Size:  23.9 KB
    اب دیکھیں ہماری تحریر تصویر میں تبدیل ہوگئی ہے
    اب آپ اسی لئیر کے دو اور کاپی بنا لیں چاہے نئی لئیر داخل کر کے
    یا
    Control J
    پریس کر کے نئی لئیر بن جاتی ہے
    Name:  13 shape change.jpg
Views: 155
Size:  17.1 KB
    Name:  14 layer copies image.JPG
Views: 155
Size:  24.0 KB

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,360
    Threads
    418
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Name:  15 selection tool.JPG
Views: 156
Size:  11.1 KB
    Name:  16 delte extra letters.jpg
Views: 155
Size:  22.8 KB
    اب آپ نے پہلی لئیر میں سے آخری دو حروف کو مٹا دینا ہے مراد ڈیلیٹ کر دینا ہے
    کی بورڈ سے ڈیلیٹ کر بٹن پریس کر کے یا جیسے آپ کا دل چاہے
    Name:  17 all 3 layesrs.JPG
Views: 154
Size:  14.3 KB
    یہاں آپ نے اب "ایف"والی لئیر کو منتخب کرنا ہے اور باقی دو پر سے آنکھ کے نشان پر کلک کر کے اس کو ہائیڈ کر دینا ہے آسانی کے لئے
    Name:  18 show all layers.JPG
Views: 154
Size:  11.3 KB
    پھر ایک ایک لئیر پر ایک ہی طرح کے کام کو بار بار کرنا ہے
    Name:  19 select layer one with picture.jpg
Views: 153
Size:  26.4 KB

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,360
    Threads
    418
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Name:  20 place emb.JPG
Views: 153
Size:  25.6 KB
    Name:  21 AVAILABLE PIC.jpg
Views: 151
Size:  81.2 KB

    اب آپ اس تحریر میں مذید نکھار لانے کے لئے بلائنڈنگ آپشن کا استعمال بھی کر سکتے ہیں جیسا کہ ہم یہاں اس تحریر میں صرف
    اسٹوک
    کا استعمال کررہے ہیں آپ مذید آپشن بھی ٹرائی کر سکتے ہیں جیسے شیڈ وغیرہ
    اگر اس حوالے سے مذید رہنمائی درکار ہوتو ضرور پوچھیے گا
    Name:  24 BLENDING OPT.jpg
Views: 151
Size:  97.1 KB
    ویسے تو اسی جگہ کام ختم ہو جاتا ہے مگر ہم بات کر رہے تھے اس کام کو پروفیشنل انداز میں کرنے کی تو اس حوالے سے یہ بھی کیا جاتا ہے کہ ہم اپنے ایک جیسے کام کو گروپ بنا کر اس میں رکھ دیتے ہیں
    اس کا طریقہ کار کچھ اس طرح ہے کہ ہم ساری لئیرز کو ایک ہی طرح کے کام کی ہوں ان کو شیفٹ کے ساتھ منتخب کرکے ایک گروپ بنا دیتے ہیں تاکہ اگلی بار کام کرتے وقت ہم کو آسانی رہے
    Name:  25 GROUP CREATE.jpg
Views: 152
Size:  66.7 KB

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,360
    Threads
    418
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Name:  26 GROUP NAME.JPG
Views: 152
Size:  56.7 KB
    Name:  last.JPG
Views: 154
Size:  15.5 KB
    اُمید کی جاتی ہے کہ ہر ہر اسٹیپ کو ترتیب سے آپ دوست کرتے رہیں گے تو کہیں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی
    باقی مذید وضاحت کی ضرورت ہو تو ہم حاضر ہیں کوشش کریں گے کہ صبح کو اس تھریڈ میں مذید بہتری کر دیں وضاحت کے حوالے سے
    اصل مقصد یہ تھا کہ آپ دوستوں کو تحریر میں کوئی بھی تصویر لگانی آجائے
    بہت سے مذید آسان طریقے بھی ہیں پر اُن میں آپ یہ کام ایک بار کر کے اس میں مذید اضافہ یا بہتری نہیں کرسکتے ہیں
    جبکہ مندرجہ بالا طریقے کو استعمال کر کے آپ اپنے پروجیکٹ میں مذید بہتری اور اضافہ کر سکتے ہیں اسی فائل میں رہتے ہوئے
    آپ سب کی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا
    خوش رہیں

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    Name:  1.jpg
Views: 149
Size:  29.1 KB
    جناب ابھی تو ہم یہاں تک ہی پہنچے ہیں اور رُک گئے ہیں۔
    جب لئیر کو شیپ میں کنورٹ کر دیا تو الگ الگ لفظ کیسے دیلیٹ ہوں گے۔
    اور اس کے بعد دوسرے لفظوں کو کیسے کرنا ہے میں نہیں سمجھ سکا۔
    اس کو تھوڑا تفصیل سے بتائیں۔ جب اس سے آگے بڑھوں گا تو مزید بات ہو گی۔

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    کافی کوشش کرنے کے بعد یہ رزلٹ نکلا ہے۔
    Name:  Shaheen.jpg
Views: 146
Size:  20.0 KB
    Name:  Shaheen1.jpg
Views: 144
Size:  44.1 KB
    اب جس لئیر کو ہم نے شیپ میں کنورٹ کیا تھا اُس لئیر کو دوبارہ
    Rasterize
    کر کے تو ریزر سے باقی کے لفظ ریز کیے ہیں۔

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,360
    Threads
    418
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام
    Name:  1.jpg
Views: 149
Size:  29.1 KB
    جناب ابھی تو ہم یہاں تک ہی پہنچے ہیں اور رُک گئے ہیں۔


    اس کو تھوڑا تفصیل سے بتائیں۔ جب اس سے آگے بڑھوں گا تو مزید بات ہو گی۔
    Name:  15 selection tool.JPG
Views: 147
Size:  11.1 KB
    اس والے ٹول کو منتخب کر کے دوسرے اور تیسرے لفظ پر کلک کریں
    اور ڈیلیٹ کردیں
    پھر
    دوسری لئیر کو منتخب کریں اور پہلے اور تیسرے لفظ کو ڈیلیٹ کردیں اسی ٹول کی مدد سے
    پھر
    تیسری لئیر کو منتخب کریں اور پہلے اور دوسرے لفظ کو ڈیلیٹ کر دیں اسی ٹول کو استعمال کرتے ہوئے
    Name:  17 all 3 layesrs.JPG
Views: 148
Size:  14.3 KB

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,360
    Threads
    418
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    کافی کوشش کرنے کے بعد یہ رزلٹ نکلا ہے۔
    Name:  Shaheen.jpg
Views: 146
Size:  20.0 KB
    اب جس لئیر کو ہم نے شیپ میں کنورٹ کیا تھا اُس لئیر کو دوبارہ
    Rasterize
    کر کے تو ریزر سے باقی کے لفظ ریز کیے ہیں۔
    آپ نے یہ والا اسٹیپ چھوڑ دیا ہے اس وجہ سے
    Name:  111.jpg
Views: 147
Size:  30.6 KB

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,360
    Threads
    418
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    تصویر آپ کی تحریر کے اوپر ہو
    تصویر پر کرسر رکھ کر رائٹ کلک کریں
    اور
    منتخب کریں آپشن
    Create Clipping Mask
    یا
    Alt+Ctrl+G
    پریس کریں گے تو تصویر آٹو تحریر کے اندر چلے جائے گی
    پھر
    آپ موو ٹول جو کہ ایرو کی شکل کا ہے اسے منتخب کر کے
    تحریر میں موجود تصویر کو آگے پیچھے بھی کر کے سیٹ کر سکتے ہیں

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,360
    Threads
    418
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    مختصر یہ کام کر نا ہوتو
    ایک نئی فائل بنائیں۔ جب بنائیں گے تو ایک پیج آپ کو ملے گا
    آپ ایک نئی لئیر داخل کریں
    اس پر ایک ورڈ لکھیں

    پھر ایک اور نئی لئیر لیں اس پر ایک تصویر ایڈ کریں
    پھر
    اسی لئیر پر رہتے ہوئے رائٹ کلک کریں

    اور
    منتخب کریں آپشن
    Create Clipping Mask
    یا
    Alt+Ctrl+G
    پریس کریں گے تو تصویر آٹو تحریر کے اندر چلے جائے گی

    ایسا کر کے دیکھیں اور پھر بتائیں کہ ربڑ کی ضرورت پڑی کہ نہیں

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. How to insert Images into Text in Photoshop cc
    By sharey in forum Urdu Tutorials & Designing
    Replies: 8
    Last Post: 28th October 2016, 12:22 PM
  2. need help about word file multiple text finder
    By SHAHBAZ718 in forum Ask an Expert
    Replies: 12
    Last Post: 4th July 2016, 11:39 PM
  3. Solved How to Copy Multiple Images at the Same Time?
    By Rahmatullah Ktk in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 8
    Last Post: 10th May 2012, 11:22 PM
  4. sending multiple images in one email
    By sunnysherry in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 23rd March 2009, 11:59 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •