Results 1 to 9 of 9

Thread: مجھے کیا سیکھنا چاہے

  1. #1
    Aqeel_Ahmed is offline Senior Member+
    Last Online
    13th March 2022 @ 11:06 PM
    Join Date
    31 May 2011
    Gender
    Male
    Posts
    89
    Threads
    33
    Credits
    115
    Thanked
    9

    Default مجھے کیا سیکھنا چاہے

    میں ایک دفتر میں کام کرتا ہوں اور دفتر کا ڈیٹا وغیرہ ایکسل میں بناتا تھا یعنی زیادہ کام ٹیبل کے اندر تھا اور کچگ فگرز کی شکل میں تھا مجھے کسی نے مشورہ دیا کہ آپ ویب ڈولپینگ سیکھے اور اس کام کی ایک ویب سائیڈ بنا سکتے ہیں سو میں نے ایچ ٹی ایم کے بعد سی سی ایس سیکھنا شروع کر دیا مجھے کیاکیا سکیھنا پڑے گا کیا کوئی دوست میری مدد کر سکتا ہے؟؟؟

  2. #2
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    five softwares learn karne pare ge aap ko web development ke liye

  3. #3
    Join Date
    04 Apr 2012
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,988
    Threads
    239
    Credits
    1,442
    Thanked
    140

    Default

    پہلے اپنا ذہن کلیئر کریں کہ آپ کو سیکھنا کیا ہے
    ویب ڈیو لپنگ یا ویب ڈیزائننگ
    یہ دونوں الگ الگ کورس ہیں
    اوکے اور ویب سائٹ اینڈ ہو تا ہے تمام کورسسز کا کیوں کہ جو لوگ بھی انٹرنیٹ پر پیسے کماتے ہیں وہ سب ویب سائیٹس سے ہی کماتے ہیں اور جب آپ خود ہی ویب سائٹس بنا لیا کریں گے تو ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ سب او کے ہو جایے گا
    اور ہاں جب تک آپ ویب سائٹ بنانے کا کورس کمپلیٹ کریں گے تو آپ کو بہت کچھ سمجھ آ چکا ہو گا
    جسٹ چل کر و اور ویب ڈیزائننگ سیکھو نہ کہ ویب ڈیولیپنگ

  4. #4
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    دیکھیں بھائی فرق پڑتا اِس چیز سے ہے کہ آپ کرنا چاہتے کیا ہیں اور کیوں؟
    کیا آپ پیسے کمانے کے مقصد سے کرنا چاہتے ہیں؟
    یا صرف اپنے تجربے میں اضافے کے لیے؟
    بات اگر تجربے میں اضافے کے لیے ہے۔ تو پھر تو آپ کچھ بھی سیکھیں رائیگا نہیں جائے گا۔
    بات کریں پیسوں کی اور نوکری کی۔
    تو شروع میں آپ فرنٹ اینڈ ویب ڈیولپمنٹ کریں۔ اُس کے لیے آپکو
    HTML, CSS, JavaScript
    سیکھنی ہونگی۔ یہ کوئی خاص مشکل کام نہیں ہے۔ اصلی کام ہے اِن سے کوئی چیز بنانا۔
    ایسے کاموں کی نوکری کے لیے کوئی ڈگری نہیں دیکھی جاتی کام دیکھا جاتا ہے جسے پورٹ فولیو کہتے ہیں۔
    اِس کے بعد آپ بیک اینڈ ویب ڈیولپمنٹ میں جاسکتے ہیں۔ اور وہاں پر تو پھر لاتعداد چیزیں ہیں سیکھنے کے لیے۔
    اگر آپ ویب ڈیولپمنٹ صرف کسی کے مشورے پر کر رہے ہیں اور کوئی خاصا انٹرسٹ نہیں رکھتے تو پھر بھی کوئی بات نہیں۔
    آج کل کے دور میں سیکھنے کو بہت کچھ ہے۔ کمپیوٹر فیلڈ میں۔
    آگر آپ جاننا چاہیں تو بتائیے گا۔ میں اس ٹاپک پر ایک تھریڈ بنا دوں گا۔

  5. #5
    Aqeel_Ahmed is offline Senior Member+
    Last Online
    13th March 2022 @ 11:06 PM
    Join Date
    31 May 2011
    Gender
    Male
    Posts
    89
    Threads
    33
    Credits
    115
    Thanked
    9

    Default

    شکریا بھائی مجھے بتائے ویب ڈیزاننگ اور ویب ڈویلپنگ میں فرق کیا ہے؟؟

  6. #6
    Aqeel_Ahmed is offline Senior Member+
    Last Online
    13th March 2022 @ 11:06 PM
    Join Date
    31 May 2011
    Gender
    Male
    Posts
    89
    Threads
    33
    Credits
    115
    Thanked
    9

    Default

    بہت شکریا مجھے یہ بتائیں جو کام ہم ایکسل میں کرتے ہیں وہ کام ویب سائیڈ بنا کر کیسے کیا جا سکتا ہے مجھے اس کے لئے کیا کیا سیکھنا پڑے گا؟؟

  7. #7
    Refan's Avatar
    Refan is offline Advance Member
    Last Online
    2nd March 2024 @ 03:35 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Karachi - Pakis
    Age
    34
    Posts
    2,300
    Threads
    564
    Credits
    3,045
    Thanked
    147

    Default

    میرے بھائی دونوں مین فرق ہے،
    فرق صرف ڈیزائننگ مطلب آپ کو اگر ہوم پیچ کا بیگراؤنڈ بنا اچھا چائیے ہے توہ اپنے حساب سے ڈیزائن کرنا ہوتا ہے کسی بھی ڈیزائننگ وال سوفٹوائیر سے۔
    اور ڈویلپمنٹ کا مطلب آپ کو ویب سائٹ میں ہر وہ ڈیٹا جو آپ دیکھانا چاہتے ہیں وہ خود ڈویلپ کرنا ہوگا،
    شکریہ، اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔

  8. #8
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    اس کے علاوہ یہاں کا بھی وزٹ فرمائیں
    https://www.itdunya.com/forumdisplay...rse-From-Zaara


    - - - Updated - - -

    یہ تھریڈ بھی بہت قیمتی ہے
    https://www.itdunya.com/showthread.p...xcel+help+zone

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 24th June 2019, 07:54 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 12th September 2011, 04:30 PM
  3. کیا مجھے چھوڑ ہی دیا اس نے
    By Sanas in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 17
    Last Post: 1st September 2011, 03:38 PM
  4. Replies: 11
    Last Post: 5th August 2010, 07:52 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 1st October 2009, 06:10 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •