ا ظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
چلیں پھر اس جگہ کا بھی وزٹ فرمائیں
اور اپنی قیمتی رائے دیں
https://www.itdunya.com/showthread.p...with-Photoshop
وعلیکم السلام
حسیب بھائی کافی کوشش کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں۔
ایک پرابلم آ رہی تھی کہ جب ہم لئیر کی کاپیاں کر لیتے ہیں تو سکرین پر ایک ہی دائرہ نظر آتا ہے۔
کافی کوشش کے بعد یہ سمجھنے میں کامیاب ہوا کہ کسی بھی لئیر کو پہلے سلیکٹ کرنا ہے اور پھر
موو ٹول سے اس دائرے کو کسی بھی جگہ موو کیا جا سکتا ہے۔
Bookmarks