Results 1 to 6 of 6

Thread: Post Your PC Setup Pictures, Specs & Purpose

  1. #1
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Thumbs up Post Your PC Setup Pictures, Specs & Purpose

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سبھ؟
    آج کا تھریڈ بنانے کا مقصد ہے کہ ہم سبھی اس تھریڈ میں اپنا پنا کمپیوٹر سیٹ اپ کیسا لگتا ہے وہ باقیوں کو دکھائیں۔ اور
    بتائیں کہ کیا سپیسیفیکیشن ہے ہمارے کمپیوٹر کی۔
    اور اس سیٹ اپ پر ہم زیادہ تر کیا کام کرتے ہیں۔ اور تجربہ کیسا رہتا ہے۔
    ہوسکتا ہے باقی ممبر آپکی فیلڈ سے ریلیٹڈ آپکو کوئی مشورہ دے سکیں۔
    تو چلیں شروع میں اپنے سے کرتا ہوں۔
    یہ ہے میرا کمپیوٹر سیٹ اپ
    Name:  20220126_184842.jpg
Views: 17
Size:  65.4 KB
    Specifications:
    Processor: Intel Core i5 4th Generation
    RAM: 8 GB
    Storage: 256 GB SSD & 500 GB Hard Drive

    اتنا کچھ خاص نہیں ہے لیکن میرا کام کردیتا ہے۔
    گیمنگ میں تھوڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ باقی سبھ ٹپ ٹاپ ہے۔
    میں اس کو گرافک ڈیزاننگ سافٹوئرز جیسا کہ
    ADOBE PHOTOSHOP, ADOBE ILLUSTRATOR
    کے لیے استعمال کرتا ہوں۔
    ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے
    ADOBE PREMIERE PRO CC 2018
    کا استعمال بھی بہت زیادہ کرچکا ہوں۔
    ڈیزاننگ اور ویڈیو ایڈیٹنگ کے علاوہ اس پر پروگرامنگ کرنے کا لطف بھی اُٹھا چکا ہوں
    جیسا کہ
    Visual Studio 2019, Visual Studio 2012,
    اور ڈیٹابیس ڈیزاننگ کے لیے
    MS SQL
    MySQL

    کا استعمال بھی کیا ہے۔
    ایک بات بتاتا چلوں کہ اتنا کچھ کرتا ہوں میں اِس پر اس کا کریڈٹ صرف ایک چیز کو دوں گا وہ ہے
    256GB SSD.
    اُس کے بغیر تو یہ سسٹم کوئی خاطر خواہ پرفارمنس نہیں دیتا۔لیکن
    SSD
    ہونے سے اس کی پرفارمنس کوئی 10 گنا بڑھ گئی ہے۔
    کوئی بھی بھائی یا بہن جو کہ کمپیوٹر خریدنا چاہتے ہیں میرا مشورہ ہے کہ وہ
    SSD
    ضرور لگوائیں چاہے 120 جی بی کی ہی کیوں نہ ہو۔ اور کمپیوٹر آپ
    Core 2 Duo
    ہی کیونہ خرید رہے ہوں۔
    ابھ آپ سبھی کی باری تو شروع ہوجائیں۔

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    سب سے پہلے تو آپ کو تازہ تازہ
    خوش آمدید
    کہا جاتا ہے
    ویسے تو میرے پاس چار سسٹمز ہیں
    آئی 7 جرنیشن 10، آئی 5 جرنیشن 6 ایس ایس ڈی اور 8 جی بی ریم کے ساتھ
    ہر
    زیادہ تر اس سسٹم پر کام کرتا ہوں
    Name:  itd system info.png
Views: 16
Size:  6.0 KB
    اور ان پر یہ سوفٹ وئیرز استعمال کرتا ہوں
    Name:  itd software info.JPG
Views: 16
Size:  25.5 KB

    ان کے علاوہ پروگرامنگ وغیرہ میں بھی کچھ کچھ دلچسپی ہے وہ بھی اسی سسٹم پر کرتا ہوں
    جب کبھی نہیں روزانہ کی بنیاد پر ایک سائنس فیکشن فلم بھی دیکھ ہی لیتا ہوں
    باقی
    اور چھوٹےموٹے کام وغیرہ بھی اسی سسٹم پر کام کرتا ہوں
    جہاں تک بات ہے سسٹم کی تصویر شئیر کرنے کی
    تو
    وہ کل شام کو کرونگا

  3. #3
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام برادر
    سب سے پہلے تو آپ کو تازہ تازہ
    خوش آمدید
    کہا جاتا ہے
    ویسے تو میرے پاس چار سسٹمز ہیں
    آئی 7 جرنیشن 10، آئی 5 جرنیشن 6 ایس ایس ڈی اور 8 جی بی ریم کے ساتھ
    ہر
    زیادہ تر اس سسٹم پر کام کرتا ہوں
    Name:  itd system info.png
Views: 16
Size:  6.0 KB
    اور ان پر یہ سوفٹ وئیرز استعمال کرتا ہوں
    Name:  itd software info.JPG
Views: 16
Size:  25.5 KB

    ان کے علاوہ پروگرامنگ وغیرہ میں بھی کچھ کچھ دلچسپی ہے وہ بھی اسی سسٹم پر کرتا ہوں
    جب کبھی نہیں روزانہ کی بنیاد پر ایک سائنس فیکشن فلم بھی دیکھ ہی لیتا ہوں
    باقی
    اور چھوٹےموٹے کام وغیرہ بھی اسی سسٹم پر کام کرتا ہوں
    جہاں تک بات ہے سسٹم کی تصویر شئیر کرنے کی
    تو
    وہ کل شام کو کرونگا
    چار سسٹمز؟
    آپ کوئی بینک چلاتے ہو؟

    اور تصویر ضرور شئیر کیجئے گا۔ انتظار رہے گا۔

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    نہیں چاروں کمروں میں الگ الگ ہے کون اٹھاتا پھرے گا ادھر سے اُدھر اس وجہ سے
    بلکہ ایک اور لینے کا سوچ رہا ہوں
    آپ کے شہر سے

  5. #5
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    نہیں چاروں کمروں میں الگ الگ ہے کون اٹھاتا پھرے گا ادھر سے اُدھر اس وجہ سے
    بلکہ ایک اور لینے کا سوچ رہا ہوں
    آپ کے شہر سے
    اللہ خیر
    کمرے بھی چار ہیں۔
    ماشااللہ۔
    ہمارے ہاں تو جدھر کمپیوٹر پڑا ہو اُدھر جاکر بیٹھا جاتا ہے۔
    آپ کے ہاں جہاں آپ بیٹھتے ہیں وہاں کے لیے نیا کمپیوٹر لے لیا جاتا ہے۔
    کمال ہے۔

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post

    ماشااللہ۔
    آپ دوستوں کی دعائیں ہیں

Similar Threads

  1. Java mobile se lain screen shots setup by setup
    By Qurban33 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 21
    Last Post: 16th November 2013, 07:01 PM
  2. All hack nokia mobiles with setup by setup screenshoot
    By Almarshah in forum General Mobile Discussion
    Replies: 101
    Last Post: 5th February 2013, 12:37 PM
  3. Purpose of life ?
    By Cyberyanz in forum General Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 12th April 2012, 02:36 PM
  4. Post your system specs!
    By killer in forum General Discussion
    Replies: 18
    Last Post: 26th July 2008, 08:51 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •