السلام علیکم کیسے ہیں آپ سبھ؟
آج کا تھریڈ بنانے کا مقصد ہے کہ ہم سبھی اس تھریڈ میں اپنا پنا کمپیوٹر سیٹ اپ کیسا لگتا ہے وہ باقیوں کو دکھائیں۔ اور
بتائیں کہ کیا سپیسیفیکیشن ہے ہمارے کمپیوٹر کی۔
اور اس سیٹ اپ پر ہم زیادہ تر کیا کام کرتے ہیں۔ اور تجربہ کیسا رہتا ہے۔
ہوسکتا ہے باقی ممبر آپکی فیلڈ سے ریلیٹڈ آپکو کوئی مشورہ دے سکیں۔
تو چلیں شروع میں اپنے سے کرتا ہوں۔
یہ ہے میرا کمپیوٹر سیٹ اپ
Name:  20220126_184842.jpg
Views: 17
Size:  65.4 KB
Specifications:
Processor: Intel Core i5 4th Generation
RAM: 8 GB
Storage: 256 GB SSD & 500 GB Hard Drive

اتنا کچھ خاص نہیں ہے لیکن میرا کام کردیتا ہے۔
گیمنگ میں تھوڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ باقی سبھ ٹپ ٹاپ ہے۔
میں اس کو گرافک ڈیزاننگ سافٹوئرز جیسا کہ
ADOBE PHOTOSHOP, ADOBE ILLUSTRATOR
کے لیے استعمال کرتا ہوں۔
ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے
ADOBE PREMIERE PRO CC 2018
کا استعمال بھی بہت زیادہ کرچکا ہوں۔
ڈیزاننگ اور ویڈیو ایڈیٹنگ کے علاوہ اس پر پروگرامنگ کرنے کا لطف بھی اُٹھا چکا ہوں
جیسا کہ
Visual Studio 2019, Visual Studio 2012,
اور ڈیٹابیس ڈیزاننگ کے لیے
MS SQL
MySQL

کا استعمال بھی کیا ہے۔
ایک بات بتاتا چلوں کہ اتنا کچھ کرتا ہوں میں اِس پر اس کا کریڈٹ صرف ایک چیز کو دوں گا وہ ہے
256GB SSD.
اُس کے بغیر تو یہ سسٹم کوئی خاطر خواہ پرفارمنس نہیں دیتا۔لیکن
SSD
ہونے سے اس کی پرفارمنس کوئی 10 گنا بڑھ گئی ہے۔
کوئی بھی بھائی یا بہن جو کہ کمپیوٹر خریدنا چاہتے ہیں میرا مشورہ ہے کہ وہ
SSD
ضرور لگوائیں چاہے 120 جی بی کی ہی کیوں نہ ہو۔ اور کمپیوٹر آپ
Core 2 Duo
ہی کیونہ خرید رہے ہوں۔
ابھ آپ سبھی کی باری تو شروع ہوجائیں۔