Results 1 to 6 of 6

Thread: فیس بک کی تینکی خرابی FACEBOOK

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default فیس بک کی تینکی خرابی FACEBOOK

    Name:  news-44.gif
Views: 26
Size:  28.6 KB
    اخباری اطلاع کے مطابق فیس بک کے ایک ملازم نے اکتوبر میں کمپنی کو لکھا کہ لوگوں سے مفت سروسز کے پیسے لینا ہمارے شفافیت کے اصول کی خلاف ورزی ہے۔ فیس بک دستاویز کے مطابق جولائی 2021 کے مالی سال کے اختتام تک دو درجن کے قریب ممالک میں سولر نیٹ کی جانب سے فیس بک کے فری ڈیٹا پروڈکٹس کے صارفین پر لگنے والے چارجز ایک اندازے کے مطابق 8.7 ملین ڈاکر ماہانہ تھے.فیس بک کی اندرونی دستاویز کے مطابق سروسز فری ہونے کے باوجود پاکستان میں صارفین سے ہر ماہ 9.1 ملین ڈالر وصول کیے جو کہ کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ ہیں۔
    باقی تفصیلآپ اس لنک سے آپ حاصل کر سکتے ہیں
    https://www.ummat.net/2022/01/27/news.php?p=news-44.gif

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    توجہ سے ساری خبر کو پڑھیں تاکہ اپ ڈیٹ رہیں

  3. #3
    Keenreaves's Avatar
    Keenreaves is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2023 @ 09:59 AM
    Join Date
    13 Apr 2020
    Gender
    Male
    Posts
    180
    Threads
    68
    Credits
    -133
    Thanked
    8

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    توجہ سے ساری خبر کو پڑھیں تاکہ اپ ڈیٹ رہیں
    جاز اور زونگ دونوں نے ہی “ بیلنس سیور” کے نام سے ایک سہولت متعارف کروائی ہے۔ جسے آپ کسی بھی وقت سبسکرائب کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ کا انٹرنیٹ صرف تب ہی چلے گا جب آپ کے پاس انٹرنیٹ پیکج ہوگا، آپکا اکاؤنٹ بیلنس کبھی بھی استعمال نہیں ہوگا. میں نے جب سے یہ سہولت سبسکرائب کی ہے۔ پرسکون رہتا ہوں۔

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب
    ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ

  5. #5
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    Inform karne kayle shukira
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 9th February 2017, 06:16 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 29th December 2013, 08:20 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 15th July 2013, 11:33 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 21st October 2011, 12:34 AM
  5. Replies: 10
    Last Post: 21st January 2011, 06:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •