Results 1 to 8 of 8

Thread: میرا تعارف اور مصروفیات

  1. #1
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default میرا تعارف اور مصروفیات

    السلام علیکم
    کیسے ہو دوستو میں ابوبکر احمد آئی ٹی دُنیا کا بہت پُرانا میمبر ہوں مگر آج پھر اس سیکشن میں تھریڈ بنا کر اپنا تعارف اور مصروفیات آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے لگا ہوں کیونکہ ایک تھریڈ میں عالمگیر بھائی نے اپنی مصروفیات بتانے کا حکم دیا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
    تو جناب والا ، نام ابوبکر احمد فورم کیٹی بندر ڈسرکٹ ٹھٹہ میں رہنے والا آئی ٹی دُنیا کا یہ میمبرآج کل موبائل سافٹ وئیر اور رپئیرنگ کا کام کر رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ فورم پر ایکٹیوٹی نا ہونے کے برابر
    ہے لیکن اب کوشش کروں گا میرے کام میں سے جو چیزیں یہاں فورم پر شئیر کی جاسکتی ہیں وہ آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کروں گا ان شاء اللہ
    ای
    ک اور مصروفیت جو ان سب کاموں میں سے فائدہ مند ہے وہ آنلائن موبائل سافٹ وئیر اور کلاوڈ سافٹ وئیر اور یہ وہ کام ہے جس کی وجہ سے فورم پر حاضری بہت کم ہوگئی ہے
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    آپ کو تازہ تازہ خوش آمدید کہا جاتا ہے اور شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری درخواست کو قبول فرمایا اور اپنی مصروفیات ہمارے ساتھ شئیر کیں
    یہ جان کر بھی اچھا لگا کہ آپ اپنا علم ہم سب کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں
    آپ کے اگلے تھریڈ کا انتظار رہے گا
    خوش رہیں

  3. #3
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    [QUOTE=Haseeb Alamgir;5983427]
    وعلیکم السلام برادر
    آپ کو تازہ تازہ خوش آمدید کہا جاتا ہے اور شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری درخواست کو قبول فرمایا اور اپنی مصروفیات ہمارے ساتھ شئیر کیں
    یہ جان کر بھی اچھا لگا کہ آپ اپنا علم ہم سب کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں
    آپ کے اگلے تھریڈ کا انتظار رہے گا
    خوش رہیں
    [/QUOTE

    بھائی علم شئیر کرنے کا مسئلہ آ رہا ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے جو چیزیں مجھے شئیر کرنی چاہئے ہو الاو نہیں ہیں فورم پر

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    [QUOTE=Abubaker30;5983462]
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام برادر
    آپ کو تازہ تازہ خوش آمدید کہا جاتا ہے اور شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری درخواست کو قبول فرمایا اور اپنی مصروفیات ہمارے ساتھ شئیر کیں
    یہ جان کر بھی اچھا لگا کہ آپ اپنا علم ہم سب کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں
    آپ کے اگلے تھریڈ کا انتظار رہے گا
    خوش رہیں
    [/QUOTE

    بھائی علم شئیر کرنے کا مسئلہ آ رہا ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے جو چیزیں مجھے شئیر کرنی چاہئے ہو الاو نہیں ہیں فورم پر
    فورم پر ہر مسلہ کا حل موجود ہے
    آپ اس سیکشن کارُخ کریں
    https://www.itdunya.com/forumdisplay...ITD-Management
    آپ کو بہتر جواب ملے گا
    اس کے علاوہ ایک سیکشن یہ بھی موجود ہے
    https://www.itdunya.com/forumdisplay...z-aur-Shikayat
    بہتر اور سادہ لفظوں میں اپنی تجویز شئیر فرمائیں

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Welcome Back

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    [QUOTE=Abubaker30;5983462]
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام برادر
    آپ کو تازہ تازہ خوش آمدید کہا جاتا ہے اور شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری درخواست کو قبول فرمایا اور اپنی مصروفیات ہمارے ساتھ شئیر کیں
    یہ جان کر بھی اچھا لگا کہ آپ اپنا علم ہم سب کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں
    آپ کے اگلے تھریڈ کا انتظار رہے گا
    خوش رہیں
    [/QUOTE

    بھائی علم شئیر کرنے کا مسئلہ آ رہا ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے جو چیزیں مجھے شئیر کرنی چاہئے ہو الاو نہیں ہیں فورم پر
    ڈئیر ابوبکر احمد
    یہ فورم سیکھنے اور سیکھانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ شرط یہ ہے کہ تھریڈ سٹارٹر کا مقصد بھی لوگوں کی خدمت کرنا ہو۔
    خواہ اُس کا اپنا فائدہ نہ بھی ہو۔ لیکن جو ممبر صرف اپنے فائدے کے لیے اس فورم کو استعمال کرنا چاہتا ہو تو اُس کے لیے مشکل ضرور ہو سکتا ہے۔
    آپ اپنا علم کس طرح شئیر کرنا چاہتے ہیں وہ تمام سُپر موڈریٹر سے شئیر کریں ہم آپ کی مکمل راہنمائی کریں گے۔
    علم بغیر اپنے فائدے کے شئیر کرنے کے لیے میرا نہیں خیال کوئی رول آپ کو روکتا ہے۔ اگر کوئی ہے تو مجھے پی ایم کریں۔
    ہم چیک کریں گے اور اگر اُس میں کوئی تبدیلی کی ضرورت محسوس ہو تو وہ بھی کریں گے۔ انشاء اللہ۔
    سیکھنے اور سیکھانے کے لیے اس فورم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ صرف صاف نیت کی ضرورت ہے۔ جس کا صلہ اللہ ہی دے گا۔
    بندوں سے اُمید مت رکھیں۔ اُمید کرتا ہوں کہ بات آپ کو واضع ہو گئی ہو گی۔

  7. #7
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    [QUOTE=Shaheen Latif;5983553]
    Quote Abubaker30 said: View Post

    ڈئیر ابوبکر احمد
    یہ فورم سیکھنے اور سیکھانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ شرط یہ ہے کہ تھریڈ سٹارٹر کا مقصد بھی لوگوں کی خدمت کرنا ہو۔
    خواہ اُس کا اپنا فائدہ نہ بھی ہو۔ لیکن جو ممبر صرف اپنے فائدے کے لیے اس فورم کو استعمال کرنا چاہتا ہو تو اُس کے لیے مشکل ضرور ہو سکتا ہے۔
    آپ اپنا علم کس طرح شئیر کرنا چاہتے ہیں وہ تمام سُپر موڈریٹر سے شئیر کریں ہم آپ کی مکمل راہنمائی کریں گے۔
    علم بغیر اپنے فائدے کے شئیر کرنے کے لیے میرا نہیں خیال کوئی رول آپ کو روکتا ہے۔ اگر کوئی ہے تو مجھے پی ایم کریں۔
    ہم چیک کریں گے اور اگر اُس میں کوئی تبدیلی کی ضرورت محسوس ہو تو وہ بھی کریں گے۔ انشاء اللہ۔
    سیکھنے اور سیکھانے کے لیے اس فورم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ صرف صاف نیت کی ضرورت ہے۔ جس کا صلہ اللہ ہی دے گا۔
    بندوں سے اُمید مت رکھیں۔ اُمید کرتا ہوں کہ بات آپ کو واضع ہو گئی ہو گی۔

    سر جی جس انداز میں آپ نے
    بغیر اپنے فائدے کے شئیر کرنے کے لیے میرا نہیں خیال کوئی رول آپ کو روکتا ہے
    تو یہ بات ذرا دل پہ گراں گذری ہو سکتا ہے آپ کے کہنے کا مقصد کچھ اور ہو مگر میں واضح کرنا چاہتا ہوں
    کہ فورم پہ آنے کا مقصد اول دن سے سیکھنا اور سکھانا تھا یہ الگ بات ہے میں ناچیز اب تک کچھ سکھا نہیں سکا اور سیکھ رہا ہوں اب تک
    باقی میں آپ کو پی ایم کر کے بتا رہا ہوں اگر فورم رولز اجازت دیں گے تو میں ضرور شئیر کروں گا اپنا علم فورم پر ان شاء اللہ

  8. #8
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    15th April 2024 @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    Welcome to ITD

Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 1st July 2011, 09:41 AM
  2. Replies: 18
    Last Post: 7th May 2011, 11:25 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 12th April 2010, 05:04 AM
  4. Replies: 11
    Last Post: 15th January 2010, 07:48 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •