Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: مسجد الاقصیٰ میں برفباری کے خوبصورت مناظر

  1. #1
    Keenreaves's Avatar
    Keenreaves is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2023 @ 09:59 AM
    Join Date
    13 Apr 2020
    Gender
    Male
    Posts
    180
    Threads
    68
    Credits
    -133
    Thanked
    8

    Thumbs up مسجد الاقصیٰ میں برفباری کے خوبصورت مناظر








  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default


    شئیرینگ نظر نہیں آرہی ہے

  3. #3
    Keenreaves's Avatar
    Keenreaves is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2023 @ 09:59 AM
    Join Date
    13 Apr 2020
    Gender
    Male
    Posts
    180
    Threads
    68
    Credits
    -133
    Thanked
    8

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    شئیرینگ نظر نہیں آرہی ہے
    چار تصاویر شئر کی ہیں ، آپکا یا تو انٹرنیٹ سلو ہے یا ڈیوائس میں کوئی پرابلم ہوگی، مجھے تو تصاویر بالکل واضح نظر آرہی ہیں

  4. #4
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    Subhan Allah
    Masha Allah

  5. #5
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    ماشااللہ

  6. #6
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Keenreaves said: View Post
    چار تصاویر شئر کی ہیں ، آپکا یا تو انٹرنیٹ سلو ہے یا ڈیوائس میں کوئی پرابلم ہوگی، مجھے تو تصاویر بالکل واضح نظر آرہی ہیں
    اب نظر آرہی ہیں ۔
    تصاویر کا سائز بہت بڑا رکھا ہے آپ نے
    Name:  file size.jpg
Views: 35
Size:  13.0 KB
    وجہ یہ تھی
    Name:  Untitled.jpg
Views: 34
Size:  63.6 KB
    تصویر لگاتے وقت اس جگہ پر ضرور توجہ مرکوز رکھا کریں تو ممبرز اور آپ کو اس طرح کی صورتِ حال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
    شکریہ

  7. #7
    Keenreaves's Avatar
    Keenreaves is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2023 @ 09:59 AM
    Join Date
    13 Apr 2020
    Gender
    Male
    Posts
    180
    Threads
    68
    Credits
    -133
    Thanked
    8

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اب نظر آرہی ہیں ۔
    تصاویر کا سائز بہت بڑا رکھا ہے آپ نے
    Name:  file size.jpg
Views: 35
Size:  13.0 KB
    وجہ یہ تھی
    Name:  Untitled.jpg
Views: 34
Size:  63.6 KB
    تصویر لگاتے وقت اس جگہ پر ضرور توجہ مرکوز رکھا کریں تو ممبرز اور آپ کو اس طرح کی صورتِ حال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
    شکریہ
    دراصل یہ آئی پیڈ ہے۔ اسکرین شاٹ اتنی ہائی ریزولوشن کا ہی بنتا ہے، اور یہ تصاویر امیج ہوسٹنگ سرور پر اپ لوڈ کی گئی ہیں ، آپ کے فورم کے سرور پر لوڈ نہیں پڑے گا۔

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Keenreaves said: View Post






    سبحان الله

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Keenreaves said: View Post
    دراصل یہ آئی پیڈ ہے۔ اسکرین شاٹ اتنی ہائی روزولوشن کا ہی بنتا ہے، اور یہ تصاویر امیج ہوسٹنگ سرور پر اپ لوڈ کی گئی ہیں ، آپ کے فورم کے سرور پر لوڈ نہیں پڑے گا۔
    Quote Keenreaves said: View Post
    دراصل یہ آئی پیڈ ہے۔ اسکرین شاٹ اتنی ہائی روزولوشن کا ہی بنتا ہے، اور یہ تصاویر امیج ہوسٹنگ سرور پر اپ لوڈ کی گئی ہیں ، آپ کے فورم کے سرور پر لوڈ نہیں پڑے گا۔
    ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
    ہوسٹنگ سرور پر اپ لوڈ کی گئی تصاویر کچھ وقت کے بعد ہٹا دی جاتیں ہیں
    تصویر ہٹنے کے بعد آپ کا تھریڈ بے مقصد ہو جاتا ہے
    اس لئے ہوسٹنگ سرور پرتصویر اپ لوڈ کرنے کے بجائے فورم کے سرور پر اپ لوڈ کرنا بہتر رہتا ہے
    یہ تو صرف آگاہی کے حوالےسے بات تھی
    باقی
    آئی پیڈ سے اسکرین شارٹ لینے کے بعد تصویر کو ری سائز کر لیا کریں تب بھی آسانی ہو جائے گی یوزر کو

  10. #10
    Keenreaves's Avatar
    Keenreaves is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2023 @ 09:59 AM
    Join Date
    13 Apr 2020
    Gender
    Male
    Posts
    180
    Threads
    68
    Credits
    -133
    Thanked
    8

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post


    ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
    ہوسٹنگ سرور پر اپ لوڈ کی گئی تصاویر کچھ وقت کے بعد ہٹا دی جاتیں ہیں
    تصویر ہٹنے کے بعد آپ کا تھریڈ بے مقصد ہو جاتا ہے
    اس لئے ہوسٹنگ سرور پرتصویر اپ لوڈ کرنے کے بجائے فورم کے سرور پر اپ لوڈ کرنا بہتر رہتا ہے
    یہ تو صرف آگاہی کے حوالےسے بات تھی
    باقی
    آئی پیڈ سے اسکرین شارٹ لینے کے بعد تصویر کو ری سائز کر لیا کریں تب بھی آسانی ہو جائے گی یوزر کو
    ان تصاویر کو ریسائز اور کمپریس کردینے کے بعد انکی تمام رونق ختم ہوجاتی یے۔ اس وقت یہ تصاویر کم از کم اس حالت میں تو ہیں کہ کوئی انہیں دیکھ کر ان مقامات کی خوبصورتی سے محظوظ ہوسکتا ہے۔ آپ اپنے پاس ان تصاویر کو ریسائز اور کمپریس کرکے موازنہ کرسکتے ہیں کہ اس عمل کے بعد ان مناظر میں چھپی خوبصورتی بالکل ختم ہوجاتی ہے۔ اس ہوسٹنگ سرور پر میرا اکاؤنٹ رجسٹرڈ ہے۔ یہ تصاویر کئی سال تک اس سرور پر محفوظ ہیں۔ میری سال پرانی پوسٹس دیکھ لیں۔ اسی سرور پر ہوسٹ ہیں ۔ اور ابھی تک برقرار ہیں۔

  11. #11
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب

  12. #12
    Mehtab785's Avatar
    Mehtab785 is offline V.I.P
    Last Online
    21st April 2024 @ 01:23 PM
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,995
    Threads
    196
    Credits
    15,607
    Thanked
    371

    Default

    MashAllAh
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 4th April 2016, 03:31 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 10th November 2011, 12:43 AM
  3. Replies: 24
    Last Post: 1st July 2011, 09:41 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 7th January 2010, 06:54 PM
  5. Replies: 29
    Last Post: 24th June 2009, 10:55 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •