متحدہ عرب امارات کی وفاقی قومی کونسل کا 3 رکنی وفد علی راشدی کی سربراہی میں اسرائیل کا پہلا باقاعدہ دورہ، اسرائیل میں داخلے کے بعد اس وفد نے پہلے یہودیوں کی ہولوکاسٹ یادگار پر حاضری دی، اس کے بعد یہ وفد اسرائیل کی قومی اسمبلی پہنچا جہاں انہوں نے تجارت، سیکیورٹی اور سیاحت سے متعلق امور پر مذاکرات کئے۔ بحوالہ الجزیرہ