Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: collage

  1. #1
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default collage

    السلام علیکم
    حسیب عالمگیر بھائی نے کولیگ بنانے کا تھریڈ تشکیل دیا تھا
    https://www.itdunya.com/showthread.p...e-in-Photoshop
    میں نے اِس کو ڈیزاین کر دیا ہے تاکہ دوستوں کے لئےآسانی ہو جاۓ
    اس کے لئے آپ کو ہر ایک کو باری باری سلیکٹ کر نا ہو گا
    سلیکٹ کر نے کے بعد اپنی پسند کا امیج اوپن کر لیں
    اس کو سلیکٹ کریں کاپی کریں اور پھر کولیگ کے اندر پیسٹ کر دیں
    اگر کوئی مشکل ہوتو بندہ حاضر ہے ضرور پوچھ سکتے ہیں
    Name:  1.jpg
Views: 54
Size:  55.5 KB
    Name:  2.jpg
Views: 52
Size:  55.3 KB
    Last edited by Haseeb Alamgir; 7th March 2022 at 11:30 AM. Reason: Add link

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    السلام علیکم
    حسیب بھائی نے کولیگ بنانے کا تھریڈ تشکیل دیا تھا
    ارے واہ ۔۔۔۔کیا بات ہے
    اس میں تصاویر کس طرح لگانی ہے طریقہ بھی تو شئیر کیا ہوتا
    یا
    پی ایس ڈی شئیر کی ہوتی تب جا کر یوزر کو آسانی ہوگی
    تاکہ وہ صرف تصویر منتخب کریں اور وہ آٹو سیٹ ہو جائے

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    باقی اس میں تصاویر کس طرح سیٹ کرنی ہیں اس بات کی بھی وضاحت فرما دیں
    تاکہ
    آسانی پر آسانی ہو
    ریپلائی کا انتظار رہے گا

  4. #4
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    السلام علیکم
    حسیب عالمگیر بھائی نے تفصیل سےاس کام کو کرنے کا طریقہ اپنے تھریڈ میں بتا یا دیاہے جس کا لنک اوپر موجود ہے۔
    دوست حضرات اس کو دیکھ لیں میں شاید اس طرح نا سمجھا سکوں
    کچھ اٹیچ مینٹ منسلک کر رہا ہوں ان کو دیکھ لیں
    یقیناً آپ کو بہتر طور پر سمجھ آجائے گا
    سب سے پہلے آپ فوٹو شاپ میں اس کولیگ کو اوپن کر لیں
    پھر کسی ایک حصے کو کوئیک سلیکشن ٹول سے منتخب کریں
    پھر پیسٹ اسپیشل میں جا کر پیسٹ کردیں
    شارٹ کٹ کیز یہ ہیں
    ctrl+a...ctrl+c...ctrl+w
    Name:  1.jpg
Views: 49
Size:  41.3 KB
    Name:  2.jpg
Views: 49
Size:  40.7 KB
    Name:  3.JPG
Views: 49
Size:  96.2 KB
    امید کرتا ہوں کہ اسکرین شارٹ کی مدد سے آپ دوستوں کو سمجھنے میں آسانی ہوگی
    اور آپ سب ہی یہ کام بڑی آسانی سے کر پائیں گے
    اب اجازت چاہتا ہوں
    آپ سب کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
    Last edited by Haseeb Alamgir; 8th March 2022 at 10:06 AM. Reason: Update attachments

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب برادر ہم نے اس کی مشق کی آپ کے کہنے کے مطابق
    پر
    ہم چاہتے یہ ہیں کہ جب ہم سلیکشن کر کے تصویر کو پیسٹ کریں تو
    تصویر خود بہ خود اُس سلیکشن میں آٹو فیٹ ہوجائے
    Name:  1.jpg
Views: 47
Size:  43.9 KB
    چلو
    روٹیٹ تو کرلیں گے پر آٹو فیٹ تو ضرور ہونی چاہے
    مذید کوشش کریں اس کام میں آسانی پیدا کرنے کی اور ہمارے ساتھ شئیر کریں کہ اس کام کو آپ نے کس طرح کیا
    آپ کی قیمتی ریپلائی کا انتظار رہے گا
    سیکھنا ہے تو شرمانا کیسا

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    چلیں آسانی کیے دیتے ہیں اگر دوست حضرات میرے تھریڈ کا وزٹ کریں اس کام کے حوالے سے تو
    https://www.itdunya.com/showthread.p...e-in-Photoshop
    وہاں موجود
    Create Clipping Mask
    والے سیکشن کو ضرور دیکھیں اس سے اس کام کو کرنے میں بہت آسانی ہوگا
    خوش رہیں

  7. #7
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    برادر اگر آپ سلیکٹ کر چکے ہیں تو جو امیج آپ پیسٹ کر نا چاہتے ہیں تو اس کی کا پی کر لیں اور اس کو پیسٹ ان کر دیں اگر آپ میں نے جو اٹیچمنٹ اپ لوڈ کی ہیں تو اس کو دیکھیں تو تو پیسٹ ان کا آپشن آپ کو نظر آئے گا

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    برادر اگر آپ سلیکٹ کر چکے ہیں تو جو امیج آپ پیسٹ کر نا چاہتے ہیں تو اس کی کا پی کر لیں اور اس کو پیسٹ ان کر دیں اگر آپ میں نے جو اٹیچمنٹ اپ لوڈ کی ہیں تو اس کو دیکھیں تو تو پیسٹ ان کا آپشن آپ کو نظر آئے گا
    چیک کر کے دیکھتے ہیں
    کیا
    آپ نے خود ایسا کر کے چیک کیا ہے؟

  9. #9
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    ارے بھائی میں نے کیا ہے تب ہی تو آپ کو بتا رہا ہوں. کؤیک سلیکشن ٹول سے سلیکٹ کریں۔فوٹو شاپ میں امیج اوپن کریں کمانڈ میں نے آپ کو بتا ری ہیں ۔کوشش کر یں ۔آپ بنا لیں گے ہاں سلیکشن کولیگ میں کسی بھی ایک پر کر نی ہے اور جب امیج اس میں پیسٹ کر دیں اس کو اپنی مرضی کے مطابق سیٹ کر لیں
    Last edited by Munsif ali; 9th March 2022 at 08:47 PM. Reason: کچھ اس اور تفصیل سے سمجھایا ہے

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    ارے بھائی میں نے کیا ہے تب ہی تو آپ کو بتا رہا ہوں. کؤیک سلیکشن ٹول سے سلیکٹ کریں۔فوٹو شاپ میں امیج اوپن کریں کمانڈ میں نے آپ کو بتا ری ہیں ۔کوشش کر یں ۔آپ بنا لیں گے ہاں سلیکشن کولیگ میں کسی بھی ایک پر کر نی ہے اور جب امیج اس میں پیسٹ کر دیں اس کو اپنی مرضی کے مطابق سیٹ کر لیں
    یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ آپ نے خود بھی کیا ہوگا
    ہم نے بھی اس کو کیا آپ کے کہنے کے مطابق
    پر
    یہ فورم ہے یہاں پر ہر لیول کا بندہ آتا ہے سیکھنے کی نیت سے
    اس لئے ہم نے بھی کوشش کی کہ آپ کے تھریڈ کو بہتر سے بہتر کریں تاکہ وہ معیاری محسوس ہو اس بات کو شاید آپ نے بھی محسوس کیا ہوگا
    مختصر سوالات اس لئے کیے جاتے ہیں کہ جب کوئی نیا سیکھنے والا ممبر آئےتو اس کے سامنے ساری بات رکھی ہوئی ہو
    اور اُسے کسی پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے
    اگر
    آپ توجہ فرمائیں تو پوسٹ نمبر 1 میں جو دوسری تصویر لگے ہے ہم نے تصویر کو سیٹ کرکے وہاں لگا دیا ہے
    تاکہ دیکھنے والے کو بھی بات آسانی سے سمجھ آجائے
    اگر
    ہمارے سوالات کرنا آپ کو اچھا محسوس نہیں ہوا ہےتو معذرت چاہتے ہیں
    آپ
    کی طرف سے اگلی شئیرینگ کا انتطار رہے گا
    اور
    یہ پکا ہےکہ ہم سوالات نہیں پوچھیں گے
    ہاہاہاہا
    اب مسکرا دو

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    اپنی مرضی کے مطابق سیٹ کر لیں
    خاص بات یہی تھی کہ سیٹ کس طرح کیا جائے گا؟ وہ طریقہ شئیر کرنے کی درخواست ہے

  12. #12
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    برادر اپ امیج کو پیسٹ کر چکے ہیں۔تو کنٹرول اورٹی کیز کو پریس کریں تو آپ آسانی سے سیٹ کر لیں گے
    ctr+t

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Fc collage oversea
    By omervirk in forum Educational Help
    Replies: 0
    Last Post: 20th July 2015, 08:13 AM
  2. Picture Collage Maker
    By naqshbandios_limra in forum General Discussion
    Replies: 8
    Last Post: 14th April 2009, 03:35 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •