Results 1 to 3 of 3

Thread: اردو بلاگر ز کو مبارک ہو

  1. #1
    Aqeel_Ahmed is offline Senior Member+
    Last Online
    13th March 2022 @ 11:06 PM
    Join Date
    31 May 2011
    Gender
    Male
    Posts
    89
    Threads
    33
    Credits
    115
    Thanked
    9

    Default اردو بلاگر ز کو مبارک ہو

    السلام علیکم دوستو! یہ ایک انگلش بلاگ تھیم تھا جس کو اردو میں مکمل کنورٹ کیا گیا ہے۔اردو دان دوستوں کے لئے ایک بڑا مسلئہ اردو میں تھیم کا ہے کہ انگلش میں فری میں تھیم مل جاتے ہیں جبکہ اردو میں تھیم نہیں ملتے اور ویب ڈویلپر حضرات بڑی بھاری رقم طلب کرتے ہیں میں نے خود اس سلسلہ میں ایک ڈویلپر سے بات کی تو اس نے مجھ سے پچاس ہزار طلب کئے ۔ اتنی بڑی رقم سن کر بلاگر کے شوقین حضرات کا شوق ٹھنڈا پڑ جاتا ہے۔
    میرا ارادہ یہ ہے کہ پچاس کے قریب اردو تھیم تیار کر دوں تا کہ اردو دان طبقہ جس طرح کے تھیم کی ضرورت محسوس کریں اسکو تھیم مل جائیں ۔بس آپ سے اتنی سی گزارش ہے کہ آپ تھیم ملاحظہ فرمائیں اور مزید اس میں بہتری کے لئے مشورہ دیجیے ۔اگر آپ کو کوئی انگلش تھیم پسند ہے اور آپ اسی طرح کا ردو میں ٹیمپلٹ چاہتے ہیں تو رابطہ کیجئے۔ اسکا لنک یہ ہے

    urduurdu4.************* urduurdu4.*************
    ان شاء اللہ جو مزید ٹیمپلٹ تیار کرونگا ان کے لنک یہاں پیش کرتا رہوں گا۔
    شکریہ

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Aqeel_Ahmed said: View Post
    السلام علیکم .....اسکا لنک یہ ہے
    urduurdu4.************* urduurdu4.*************
    ان شاء اللہ جو مزید ٹیمپلٹ تیار کرونگا ان کے لنک یہاں پیش کرتا رہوں گا۔
    شکریہ
    وعلیکم السلام
    اچھی بات ہے کہ آپ نے اس کام کی طرف توجہ مرکوز فرمائی
    ضرور اس حوالے سے آپ کے ساتھ کیا اپنے ساتھ تعاون کیا جائے گا
    پر
    آپ نے جو لنک دیا ہے اُس کے شروع کے الفاظ چیک کریں
    -۔-۔-
    باقی آپ کو ایسا اس لئے نظر آرہا ہے کہ فورم پر لنک شئیر کرنا منع ہے۔

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,365
    Threads
    419
    Credits
    39,827
    Thanked
    1813

    Default

    آپ کی سائٹ کو چیک کیا گیا ہے اس کے مین پیج کو تو پہلے اردو زبان میں لائیں

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 22nd October 2019, 10:23 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 24th January 2016, 11:35 AM
  3. روزا داروں کو باب الریان سے پکارا جائے گا۔
    By Derwaish in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 9
    Last Post: 2nd March 2012, 04:43 PM
  4. Replies: 15
    Last Post: 23rd July 2011, 06:43 AM
  5. Replies: 30
    Last Post: 25th February 2010, 12:54 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •