السلام عليكم میں نے اپنے سسٹم میں 4جی بی ریم انسٹال کی ہے مگر 3جی بی شو ہو رہی ہے اس کی کیا وجہ ہے امید ہے کہ دوست مدد کر ین گے
السلام عليكم میں نے اپنے سسٹم میں 4جی بی ریم انسٹال کی ہے مگر 3جی بی شو ہو رہی ہے اس کی کیا وجہ ہے امید ہے کہ دوست مدد کر ین گے
Ram Pori show nahi Hoti khuch ram system use Karta ha AAP bios me ja kar check kare WAHA Kitna ram show ho Rahi he
بھاٰی میری ایک ریم خراب ہو گیٰ تھی اس کو تبدیل کیا تھا اس وقت سے یہ پرابلم ہو رہی ہےایک جی بی کی ریم خراب ہویٰ تھی اس کو تبدیل کیا ہےایک جی بی کی ریم سے
Ram kharab home se ye problem nahi hoti
Bios may ja ker check karo ram ya boot screen per ager 4g ram show ho rahi hay tu sab theek hay or download cpu-z software to check memory
Bookmarks