السلام عليكم میں نے اپنے سسٹم میں 4جی بی ریم انسٹال کی ہے مگر 3جی بی شو ہو رہی ہے اس کی کیا وجہ ہے امید ہے کہ دوست مدد کر ین گے