Results 1 to 2 of 2

Thread: Need a app for Android for copy pdf file to text

  1. #1
    KiNG11's Avatar
    KiNG11 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2023 @ 01:18 PM
    Join Date
    04 Dec 2010
    Location
    karachi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    286
    Threads
    12
    Credits
    319
    Thanked
    19

    Default Need a app for Android for copy pdf file to text

    سلام علیکم
    دوستوں کافی عرصے سے میں اس اپلیکشن کو ڈھونڈ رہا ہوں مگر مجھے نہیں مل رہا اگر کسی دوست کو اس بارے میں علم ہو تو وہ میری رہنمائی فرمائیں

    مجھے پی ڈی ایف فائل میں سے اگر کچھ کاپی کرنا ہو اور وہ ٹیکسٹ فارمیٹ میں پاسٹ ہوجاۓ
    ضروری نہیں کہ پوری پی ڈی ایف فایٔل کاپی ہو مجھے صرف ایک پیج میں سے کچھ الفاظ کاپی کرنا ہے اور ٹیکسٹ فارمیٹ میں پاسٹ کر کے کسی کو میسج کرنے ہیں

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    ڈیئر ممبر آپ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے پی ڈی ایف فائل کو ورڈ میں کنورٹ کر لیں۔
    اور پھر اُس میں سے جو لائن کاپی کرنا چاہیں کاپی کر کے سیوو کر لیں۔
    لنک
    لنک برائے انڈرائڈ
    دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ کوئی بھی پی ڈی ایف فائل کھولیں۔
    Name:  4.jpg
Views: 13
Size:  26.8 KB

    اس میں سے جو بھی لائن کاپی کرنا چاہیں اس کو ہائی لائٹ کر کے سلیکٹ کر لیں اور کنٹرول+سی دبا کر کاپی کر لیں۔

    Name:  5.jpg
Views: 13
Size:  26.4 KB

    اس کے بعد ایم ایس ورڈ کو اوپن کریں اور اس میں پیسٹ کر دیں۔

    Name:  6.jpg
Views: 13
Size:  26.2 KB


Similar Threads

  1. How To Copy Text From Websites That Don't Allow
    By Huraira. in forum Computer Articles
    Replies: 38
    Last Post: 17th February 2023, 12:55 PM
  2. Replies: 52
    Last Post: 21st February 2016, 08:52 PM
  3. how to copy a text from jpg file
    By zulfi721 in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 6th January 2013, 10:08 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •