Results 1 to 2 of 2

Thread: Fire Wall APP Windows

  1. #1
    Join Date
    04 Jul 2014
    Location
    ***************
    Gender
    Female
    Posts
    309
    Threads
    62
    Thanked
    4

    Default Fire Wall APP Windows


    محترم ایکسپرٹ صاحبان !
    مجھے کمپیوٹر کے لیے فائر وال ایپ چاہیے جس میں ایپس اور موڈ کے حساب سے نیٹ بلاکنگ کی آپشن ہو۔
    یعنی میں اگر گیم موڈ آن کرتا ہوں تو صرف چار ایپس چلیں ( جن کو میں سیلیکٹ کروں) اور اگر نارمل موڈ آن کروں تو اس میں جن جن ایپس کو اجازت دوں وہ نیٹ سے کنیکٹ کر پائیں۔۔۔۔
    پلیز مجھے اسکی بہت ضرورت ہے۔
    شکریہ

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    ڈئیر ممبر آپ کون سی ونڈوز استعمال کر رہے ہیں؟
    ونڈوز ٹین میں یہ آپشن موجود ہوتی ہے۔ آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔
    سکرین شاٹ فالو کریں اور اپنی مرضی کی سیٹنگز کر لیں۔
    Name:  1.jpg
Views: 6
Size:  30.6 KB

    Name:  2.jpg
Views: 6
Size:  40.9 KB

    Name:  3.jpg
Views: 6
Size:  72.3 KB

    Name:  4.jpg
Views: 6
Size:  46.9 KB

Similar Threads

  1. what is fire wall ???
    By syed_basit in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 18th February 2012, 09:54 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •