السلام عليكم
کیا کؤی دوست مجھے اصلی شہد کے متعلق بتائے گیں کہ کیسے معلوم کریں اصلی ہے کہ جعلی اکثر لوگ محلہ میں آتے ہیں اور اصل کہ کر بیچ جاتے ہیں مگر وہ اصلی نہیں ہو تا

شکریہ برادر لنک پر کلک کرکے جو طریقہ ان صاحب نے بتایا اس کے لئے تو ایک لیبارٹری بھی چاہئے مگر وہاں سے ہی ایک آسان طریقہ بھی معلوم ہوا
Bookmarks