اسلام علیکم دوستوں
امید ہے اپ سب خیریت سے ہونگے۔
دوستوں مجھ سے میرے ڈبلیو ڈی ہارڈ ڈسک کرپٹ ہوچکا ہے جسمیں میرا ڈیٹا خراب ہو چکا ہے ۔ میں چاہتا ہو کہ وہ ڈیٹا ریکور کروں۔ اگر کسی کو پیڈ سافٹوئیر کا پتہ ہو یا کوئی ہیلپ کرنا چاہتا ہوں تو پلیز بتا دے۔
لوکیشن۔ پشاور
شکریہ
Bookmarks