AOA! Projector ka aspect ratio kiya hota hy? kindly detail mein bata dein ke 4:3 ka aspect ratio kiya hota hy?
AOA! Projector ka aspect ratio kiya hota hy? kindly detail mein bata dein ke 4:3 ka aspect ratio kiya hota hy?
Last edited by hassannasir; 20th September 2022 at 06:03 PM.
السلام علیکم بھائی سب سے پہلے ہمیشہ بات سلام سے شروع کرتے ہیں پھر اپنا مسئلہ بیان کرتے ہیں اس لیے ہمیشہ السلام علیکم میں پہل کیا کریں اس سے بہت برکتیں نازل ہوتی ہیں ۔
ایسپیکٹ ریشو کسی بھی پروجیکٹر یا کسی بھی میڈیا پلیر وغیرہ میں ہمیشہ سے سکرین پر دکھائی دینے والے پکچر کے سائز کو سکرین کے سائز کے مطابق کرنے کو کہتے ہیں اس میں مختلف قسم کے سائز دکھائی دے رہے ہوتے ہیں جن کی مدد سے آپ سکرین پر دکھائی دینے والی ویڈیو کو سکرین کے مطابق چھوٹا یا بڑا یا درمیانہ جیسے آپ کی مرضی ہو اس کے مطابق سیٹ کرنے کے نام ایسپیکٹ ریشو کہا جاتا ہے
hum projector ki picture ko kisi bhi size ki screen ke mutabiq adjust ker sakty hain? 16:10 ka aspect ratio kiya hota hy? projector ki picture ko screen ke size ke mutabiq perfectly adjust kiya ja sakta hy?
thanks brother
جی ہاں آپ پروجیکٹر کے پرنٹ سائز کو سکرین کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیں 16:10 کا ایسپیکٹ ریشو فل سکرین کے لیے یوز ہوتا ہے اس طرح اور بھی ہیں جن کی مدد سے آپ سکرین کو اپنی مرضی کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیں
16:9 ka aspect ratio kiya hota hy aur 4:3 ka aspect ratio kiya hota hy? projector ke image ko screen size ke mutabiq physically adjust kerny ka kiya method hy?
OH! This is a fantastic and informative piece. It's fantastic, and I adore it. It's great and fantastic in every way. I was just surprised. I'm hoping that you'll keep up the good work going forward, too.
Bookmarks