Results 1 to 10 of 10

Thread: پی سی سٹارٹ اَپ سپیڈ کو بڑھانے کا طریقہ۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default پی سی سٹارٹ اَپ سپیڈ کو بڑھانے کا طریقہ۔


    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے پھر ایک چھوٹی سی ٹِپ لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    اس ٹِپ کے ذریعے آپ اپنے کمپیوٹر کی سٹارٹ اَپ سپیڈ بڑھا سکتے ہیں۔
    پی سی میں بہت سی سیٹنگز بائی ڈیفالٹ سیٹ ہوتیں ہیں۔ جو کہ سٹارٹ اَپ کے وقت بیک گراونڈ میں چل رہی ہوتیں ہیں۔ اور اِن کی وجہ سے پی سی سٹارٹ ہونے میں تھوڑا وقت لیتا ہے۔
    اگر ہم اِن سیٹنگز کو تبدیل کر دیں تو سٹارٹ اَپ ٹائم کو کم کیا جا سکتا ہے۔
    تو چلتے ہیں ٹِپ کی جانب۔ سب سے پہلے آپ ڈیسک ٹاپ سکرین پر رائٹ کلک کریں اور اس سکرین شاٹ کے مطابق
    Personalize
    پر کلک کریں۔
    Name:  1.jpg
Views: 132
Size:  20.4 KB
    اب آپ کے سامنے کچھ اس طرح کی سکرین آئے گی۔ یہاں آپ نے اس سکرین شاٹ کے مطابق ٹیکسٹ باکس میں
    Advance setting
    لکھنا ہے اس کے ساتھ ہی آپ کو پاپ اَپ ونڈو میں ویو ایڈوانس سسٹم سیٹنگز لکھا نظر آ جائے گا آپ اُس پر کلک کریں۔
    Name:  2.jpg
Views: 132
Size:  40.6 KB
    اب اگلی سکرین میں آپ نے سیٹنگز پر کلک کرنا ہے۔
    Name:  3.png
Views: 130
Size:  22.0 KB
    اب آپ کے سامنے اس طرح کی ونڈو کھلے گی اس میں سب سے اوپروالی آپشن سیلیکٹ ہوئی ہو گی۔ اور نیچے والے خانے میں مُختلف باکس پر چیک کا نشان ہو گا۔
    Name:  4.png
Views: 130
Size:  42.1 KB
    یہاں آپ نے اس سکرین شاٹ کے مطابق تیسری آپشن پر چیک کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی نیچے والے تمام باکس میں چیک کا نشان ختم ہو جائے گا۔
    Name:  5.png
Views: 130
Size:  39.7 KB
    اب آپ نے اس سکرین شاٹ کے مطابق صرف ایک باکس پر چیک کا نشان لگانا ہے پھر اپلائی پر کلک کرنا ہے اور پھر او کے پر کلک کرنا ہے۔ اور پھر سب ونڈوز کلوز کر دینی ہیں۔
    Name:  6.png
Views: 131
Size:  41.2 KB
    اب آپ پی سی کو ریسٹارٹ کریں تو آپ دیکھیں گے کی پی سی پہلے کی نسبت اب جلدی سٹارٹ ہو گیا ہے۔
    اُمید کرتا ہوں کے سب کو صحیح طور پر سمجھ آ گئی ہو گی۔ پھر بھی اگر کسی کا کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتا ہے۔
    شاہین لطیف آئی ٹی ڈی ٹیم

  2. #2
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    NICE...

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:04 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,384
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    پی سی میں بہت سی سیٹنگز بائی ڈیفالٹ سیٹ ہوتیں ہیں
    -۔-۔-۔-
    یہ ٹیپ صرف پی سی کے لیے ہے یا لیپ ٹاپ پر بھی آزمائی جاسکتی ہے؟
    یا
    ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ پی سی یا لیپ ٹاپ کی نہیں
    بلکہ
    ونڈوز کےاسٹاراپ کو کنٹرول کرنے کے لئے ٹپ ہے
    تاکہ
    ونڈوز
    اضافی ایپلیکیشنز
    کو رن کرنے میں جو وقت لیتی ہےاور ان ایپلیکیشنز کی ایک عام یوزر کو ضرورت بھی نہیں ہوتی ہے
    تو
    رن نہیں ہوتی ہیں
    اور
    اس طرح یوزر کا وقت بچ جاتا ہے
    یا
    دوسرے لفظوںمیں ونڈوز جلدی اسٹارٹ ہو جاتی ہے

    امید کی جاتی ہےکہ عام یوزر کو آپ کی شئیرینگ سے بہت فائدہ ہوگا
    خاص طور پر سلو سسٹم رکھنے والوں کو
    آپ کی طرف سے مذید اچھی اچھی ٹپس کا انتظار رہے گا

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    بہت اچھے

  5. #5
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,150
    Threads
    374
    Credits
    10,184
    Thanked
    442

    Default

    گریٹ ورک برادر
    بہت پیاری معلومات شیئر کی ہیں
    Never Stop Learning And Growing

  6. #6
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    شکریہ برادر اتنی اچھی معلومات کا

  7. #7
    najeeb k's Avatar
    najeeb k is offline Senior Member+
    Last Online
    16th April 2023 @ 02:55 PM
    Join Date
    16 Feb 2023
    Location
    piplan mianwali
    Age
    57
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    45
    Credits
    665
    Thanked
    0

    Default

    good information

  8. #8
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    what about windows 7

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:04 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,384
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote loyal_cupid said: View Post
    what about windows 7
    ونڈوز سیون میں بھی یہ ٹپ کام کرئے گی
    اگر
    پوسٹ نمبر 3 کو غور سےپڑھ کر توجہ دی ہوتی تو آپ کو آپ کے سوال کا جواب بھی مل گیا ہوتا

  10. #10
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:04 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,384
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    بات سے بات نکلتی ہےتو علم میں اضافہ ہوتا ہے
    کہا ں سے دوست؟

Similar Threads

  1. کمپیوٹر پارٹیشن کی سپیس بڑھایئں۔
    By Shaheen Latif in forum Computer Articles
    Replies: 15
    Last Post: 2nd October 2019, 11:09 AM
  2. Replies: 32
    Last Post: 7th March 2019, 07:44 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 11th June 2011, 11:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •