اسلام و علیکم
اآئی ٹی دنیا
امید ہیں سب خیر یت سے ہونگے
آج میں تقریبا دس سال بعد اآنلا ئن آیا ہوں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آج بھی آئی ٹی دنیا ویسی کی ویسی چل رہی ہے
دوستوں میں دو دن سے اپنے لیپ ٹاپ میں کلک سافٹ وئیر انسٹال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ لیکن ہر دفعہ ایرر آجاتا ہے اگر کسی دوست کے پاس ونڈو ۱۰ میں انسٹال کرنے کیلئے کلک سافٹ وئیر کا لنک پتا ہے تو کائنڈلی شئیر کر دیں جو صحیح ورک کرتا ہوں
شکریہ
واسلام
Bookmarks