آج کافی عرصے کے بعد آئی ڈی کھولی تو آفریدی صاحب نے واننگ دی ہوئی تھی جو کہ ایکسپائر ہو چکی تھی ان کا کہنا تھا کہ آپ بار بار تھریڈ بناتے ہو پلیز مجھے کوئی رہنمائی فرمائے کہ تھریڈ نہ بنانے کہ وجہ